جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے۔اللہ تعالٰی میرے ملک اور میری افواج کی حفاظت فرمائے آمین۔
ان بریگیڈئر صاحب کو بھی اپنے گناہوں سے معافی مانگنی چاہے جو امریکی ایجنڈے کی کامیابی کے لیےمعصوم مسلمانوں کے قتل عام کا حصہ بنے ہوئے ہیں اور تمام اپنے جرنیلوں کو بھی سمجھائیں کہ پاک افواج امریکہ، انڈیا اور اسرائیل جیسے پلید دشمنوں کی تباہی اور بربادی کے لیے بنائی گئی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks