آج پشاور میں بہت ہی برا ہوا۔ اتنا بڑا دھماکہ کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اسی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ اتنا جانی و مالی نقصان ہونے کے باوجود وزیر خارجہ صاحب ہیلری کلنٹن کے ساتھ پریس کانفرنس کر کے معاملات طے کر رہے ہیں ۔ حالانکہ آج اس کانفرنس کو ملتوی کرنا چاہیئے تھا ۔ ہیلری کلنٹن نے اپنے پہلے ہی جملے میں افسوس کرنے کی بجائے کہا کہ " پاکستان آ کر اسے بڑی خوشی ہوئی ہے "۔ کوئی بزرگ ہستی کسی جگہ آئے تو اس کے آنے کی خوشی میں جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے ۔ آج ہیلری کلنٹن گشتی ہستی کو پروٹوکول دینے کیلئے اسی افراد کو قربان کیا گیا ۔ ان بے غیرت حکمرانوں کو کب عقل آئی گی کہ یہ یہود و نصاری ہم مسلمانوں کے کبھی بھی دوست نہیں بنیں گے اور نا ہی ہم سے کبھی راضی ہونگے آپ ان کیلئے چاہے پورے ملک کی قربانی دے دیں ۔۔۔۔۔۔اس کے ثبوت کیلئے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھیں ۔سورہ البقرہ ، آیت نمبر ایک سو بیس ۔۔2/120۔
Bookmarks