Results 1 to 6 of 6

Thread: امریکہ میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہو رہی ہے

  1. #1
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default امریکہ میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہو رہی ہے

    دہشت گردی کا نام اور چرچہ آج کل ہر ایک کی زبان پر ہے ۔ امریکہ اس کو ختم کرنے کیلئے مختلف ممالک کے ساتھ مل کر "ایک حد سے بڑھ کر " کوشش کر رہا ہے ۔
    بتائے بغیر یا پھر آیئنہ دیکھے بغیر اپنے چہرے پر لگا داغ نظر نہیں آتا ۔ امریکہ آج جس دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے عراق ، افغانسان اور پاکستان میں آیا ہوا ہے ،اس کو یہ پتہ نہیں کہ اسکے ملک امریکہ میں سب سے زیادہ دہشت گردی ہو رہی ہے ۔ دہشت گردی کا مطلب ہے " لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرنا ، ان کو پریشان کرنا اور لوٹ مار کرنا " ۔ جس جگہ یا جس ملک میں دہشت گردی جتنی زیادہ ہو گی وہاں عوام کی جان و مال اتنی ہی غیر محفوظ ہوگی ۔ آج جرائم کے معاملے میں امریکہ ایک نمبر پر ہے اور اتنی "بلندی" پر ہے کہ کوئی بھی اس کے آس پاس نہیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں کون ملک جرائم کے اعداد و شمار میں کہاں ہے ۔
    نمبر1 ۔ امریکہ ۔۔۔ 64870۔جرائم چوبیس گھنٹے میں
    نمبر2 ۔ جرمنی ۔۔۔ 17164 ۔۔ جرائم چوبیس گھنٹے میں
    نمبر3 ۔ انگلینڈ ۔۔۔ 14166 ۔۔۔۔ جرائم چوبیس گھنٹے میں
    نمبر4 ۔ فرانس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نمبر5۔ ساؤتھ افریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسطرح ایک طویل لسٹ ہے جس میں ہے،،،،،،،،،،
    نمبر10 ۔۔ انڈیا ۔۔۔ 4834 ۔۔۔جرائم چوبیس گھنٹے میں
    نمبر23 ۔۔ پاکستان ۔۔ 1114 ۔۔۔جرائم چوبیس گھنٹے میں
    یہ ڈیٹا اس سال جولائی اگست کا ہے ۔ تو جناب سب سے زیادہ دہشت گردی تو امریکہ اور یورپ میں ہو رہی ہے ۔ ایک دن میں اتنے جرائم !۔۔۔۔ امریکہ میں یقیناً کسی کی جان ومال محفوظ نہیں۔ ان کو اپنے چہروں پر لگا داغ کیوں نظر نہیں آ رہا ? ۔ اصل میں یہ سب میڈیا کا کھیل ہے اور آج کا میڈیا ان کے ہاتھ میں ہے ۔ آج ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے میڈیا کو استعمال کرکے امریکہ اور یورپین ممالک کو آیئنہ دیکھائیں کہ اصل میں تم لوگ دہشت گردی کا شکار ہو ،ہم نہیں ۔
    Last edited by aobatkaro; 29th October 2009 at 10:11 PM.

  2. #2
    silentkillers's Avatar
    silentkillers is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2013 @ 04:46 PM
    Join Date
    01 Sep 2009
    Location
    khurasaan
    Age
    35
    Posts
    1,299
    Threads
    36
    Credits
    945
    Thanked
    42

    Default

    hmmm

  3. #3
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    34
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Thanked
    232

    Default

    intizar karo boaht jald laskar-e-islam wahan poanch jay ga

  4. #4
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    nyc info tnx

  5. #5
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    ہمارامیڈیا بھی ان کی زبان بول رہاہے

  6. #6
    rehaan555 is offline Junior Member
    Last Online
    7th January 2010 @ 03:45 PM
    Join Date
    17 Feb 2009
    Age
    39
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    thanks for information

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 26th June 2012, 10:47 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 10th January 2011, 11:18 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 28th December 2010, 07:15 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 27th December 2010, 05:51 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 5th May 2010, 07:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •