Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 61

Thread: وہ سچ میں مجھ سے محبت کرتا ہے

  1. #49
    DiL Da JaNi's Avatar
    DiL Da JaNi is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 04:08 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,192
    Threads
    245
    Credits
    1,733
    Thanked
    110

    Default

    hmm nice....
    Attached Images Attached Images  

  2. #50
    umyr17 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th September 2013 @ 01:31 AM
    Join Date
    05 Sep 2009
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    3,087
    Threads
    268
    Credits
    935
    Thanked
    495

    Default

    Boht Umda Greaaaaaaaaaaaaaaaat

  3. #51
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    .
    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    Sultana

    میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ۔۔آپ نے اِتنی اہم بات ہم سب سے شئیر کی۔۔
    بے شک اِنسان بہت ہی ناشکرا ہے۔۔
    اگر ہم اللہ پاک کی نعمتوں کو گننا شروع کریں تو میرا نہیں خیال کہ کوئی شخص گن سکے۔۔۔اور ہم گلا کرتے وقت فوراً کر دیتے ہیں بنا اِس کے سوچے کہ ہم پر اُس ذات کی کتنا مہربانیاں کرم فرما ہیں۔۔
    اِس بات کے دوسرے رُخ کی جانب آتے ہیں۔۔
    محبت کیا ہے؟ تم کو کیا بتائیں
    تمہیں کہہ دو محبت کیا نہیں ہے؟

    اگر خوشنما رنگ اب بھی آپ کو بھاتے ہوں،، خوشبویں راستہ روکتی ہوں ۔۔ جذبے اسیرکرتے ہوں- آتے جاتے موسم گہرا اثر ڈالتے ہوں ۔۔۔ خوابوں سے بہت گہرا رشتہ ہو ۔۔۔ تتلیوں کی رعنائیاں محسوس ہوتی ہوں شاعری کی صورت میں جڑے لفظ ٹھہرجانے پر مجبور کرتے ہوں

    کسی دکھ کسی المیہ پر کرب آپ کے اندر بھی اترتا ہو یا سنگدلی ۔۔محرومی بے چین کردیتی ہو اور ایسے میں کسی معصوم بچے کی شرارت بے ساختہ آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لے آتی ہو تو ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ محبت اب بھی ہمارے اندر بستی ہے اور محبت کی تجدید کے لئے کسی یوم کی ضرورت نہیں بلکہ ان جذبوں کی ڈور تھامنے کی ضرورت ہے-

    صرف اور صرف ان کی موجودگی کا یقین کرنے کی ضرورت ہے۔

    " محبت جب آسمانوں سے ہمارے دل پر اترتی ہے تو پھر سب کچھ بدل دیتی ہے- ہر منظر ،ہر کیفیت تبدیل ہو جاتی ہے"

    امجد اسلام امجد نے کہا ہے کہ

    "محبت ایسا دریا ہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا "

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جو صبر سکھاتا ہے ۔ ضبط کا قرینہ عطا کرتا ہے محبت کی پہلی اور آخری ترجیح وفا ہے ۔۔۔ جو اگر زندگی میں میسر ہو تو انسان کو دنیاکہ ہر ستم بھلا دیتی ہے

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب کچھ بھی نہیں مجھے محبت کے سوا یاد

    محبت کیا ہے ؟

    یہ دیکھئے کہ اِس میں ہے گم ایک کائنات
    کیا چیز ہے یہ حرفِ محبت نہ پوچھئے
    یا شیفتہ نے کہا تھا کہ
    شاید اسی ک انام محبت ہے شیفتہ
    اک آگ سی سینے کے اندر لگی ہوئی

    محبت کیا ہے ؟خواب ہے ۔۔سراب ۔۔ملن ہے جدائی ہے ۔۔بے اختیاری ،۔۔ ضبط ہے یقین ہے خوائش ہے جذبہ ہے عمل ہے امتحان ہے امید ہے نوید ہے ہجر ہے یا وصال ہے

    کہیں یہ محبت فیض احمد فیض کے نزدیک لوگوں کے لئے خوش قسمتی ہے

    "وہ لو گ بہت خوش قسمت تھے
    جو عشق کق کام سمجھتے تھے "
    یا کہیں حکیم ناصر کے لئے
    اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

    تو کہیں قتیل شفائی کو یہ کہنے پر مجبور

    اگر وفا پر بھروسہ نہ رہے تو دنیا کو
    کوئی شخص محبت کاحوصلہ نہ کرے

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جس کا رنگ ہر رشتے میں نمایاں ہے جو رشتوں کو توڑنا نہیں جوڑنا سکھاتا ہے ۔۔۔ انھیں غلط سے صحیح سمت کی طرف گامزن کرتا ہے -اضطراب سے سکون کی راہ میں لے آتا ہے -اور انسان کو روح کی لافانی حدود میں داخل کردیتا ہے جو اسے عشق مجازی سے عشق حقیقی کی معراج پر لے آتا ہے۔

    زندگی اس سفر میں لوگ فنا ہوجاتے ہیں لیکن جذبے اپنی جگہ مسلم حقیقت کے روپ میں موجود رہتے ہیں-یہ زندگی کا استعارہ ہیں۔ اسی لئے محبتوں کے اس سفر کو جاری رہنا چاہیے
    کیونکہ
    "جو کچھ بھی ہے محبت کاپھیلاؤ ہے "

  4. #52
    Join Date
    30 Jan 2010
    Location
    Aankhon Ki Gehri Jheel Main
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    4,357
    Threads
    91
    Credits
    1,068
    Thanked
    376

    Default

    Quote sultana said: View Post
    .
    واہ سلطانہ سسٹر بہت خوب. بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا
    آپ کا شکریہ سسٹر.آپ نے جو کچھ لکھا سب کچھ سچ ہے
    وہ ذات واقعی ایسی ذات ہے جس کا متبادل بھی ڈھونڈنا چاہیں*
    نہیں*ڈھونڈ سکتے .یہ اللہ کی محبت ہی ہے کہ ہم ٹھیک حالت میں
    ہے. ورنہ ہم تو اس قابل ہیں کہ ہمارا حلیہ بگاڑ دیا جائے . لیکن اس کی محبت
    تو دیکھو اتنی نافرمانیاں کرنے کے باوجود بھی وہ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہمیں
    اور نوازتا جا رہا ہے . پہلے ہی اتنا کچھ دے رکھا ہے اس نے کہ ہم اس کا شکر کبھی
    بھی ادا نہ کر پائیں. الشاءاللہ سسٹر ایسا ہی ہو گا.اس کی محبت کا دائرہ صرف اس زندگی تک ہی محدود نہیں
    ہو گا بلکہ موت کے بعد بھی . کیونکہ اس ذات نے ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا. پھر مسلمان
    گھرانے میں پیدا کیا . بہت بہت شکریہ سلطانہ سسٹر
    روز رہتا ہوں اداس یہ سوچ کر......
    کب دیکھوں گا میں گھر تیرا.....

    رو پڑتا ہوں یہ سوچ کر میں
    کیسے تجھے اپنا منہ دیکھاؤں گا

    جے دیکھاں اپنے عملاں دے ولے
    تے کج نئی پیرے پلے
    جے دیکھاں تیری رحمت دے ولے
    تے پلے پلے پلے
    عدل کریں تے تھر تھر کمپن اونچیان شاناں والے
    جے فضل کرے تے بجشے جاون میں جے منہ کالے
    [CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]

  5. #53
    Hope's Avatar
    Hope is offline Advance Member
    Last Online
    7th January 2020 @ 04:18 PM
    Join Date
    25 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    17,405
    Threads
    750
    Credits
    74
    Thanked
    212

    Default

    Aik Aur Pyari Si Tehreer

  6. #54
    zahidishere's Avatar
    zahidishere is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 03:03 AM
    Join Date
    27 Feb 2010
    Location
    sailkot sambrial
    Age
    39
    Posts
    690
    Threads
    52
    Credits
    1,086
    Thanked
    79

    Default

    mein sirf itna hi kahoon ga
    muhabbat karni hai to RAB se kar
    ye matti ke khilone wafa nahi karte

  7. #55
    Champion's Avatar
    Champion is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2022 @ 03:28 PM
    Join Date
    12 Dec 2008
    Posts
    539
    Threads
    21
    Credits
    27
    Thanked
    8

    Default

    nice shairng

  8. #56
    ~*$ahil*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    14th August 2010 @ 06:11 PM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Khyalaat Ki Dunya Mein
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    3,493
    Threads
    156
    Credits
    950
    Thanked
    445

    Smile

    Quote Sultana said: View Post
    .
    hmmmmmm
    Bahut khoob jinaab
    Nicely Written
    Keep it up
    Thanx

    Quote kutkutariyaan said: View Post

    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    Sultana

    میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ۔۔آپ نے اِتنی اہم بات ہم سب سے شئیر کی۔۔
    بے شک اِنسان بہت ہی ناشکرا ہے۔۔
    اگر ہم اللہ پاک کی نعمتوں کو گننا شروع کریں تو میرا نہیں خیال کہ کوئی شخص گن سکے۔۔۔اور ہم گلا کرتے وقت فوراً کر دیتے ہیں بنا اِس کے سوچے کہ ہم پر اُس ذات کی کتنا مہربانیاں کرم فرما ہیں۔۔
    اِس بات کے دوسرے رُخ کی جانب آتے ہیں۔۔
    محبت کیا ہے؟ تم کو کیا بتائیں
    تمہیں کہہ دو محبت کیا نہیں ہے؟

    اگر خوشنما رنگ اب بھی آپ کو بھاتے ہوں،، خوشبویں راستہ روکتی ہوں ۔۔ جذبے اسیرکرتے ہوں- آتے جاتے موسم گہرا اثر ڈالتے ہوں ۔۔۔ خوابوں سے بہت گہرا رشتہ ہو ۔۔۔ تتلیوں کی رعنائیاں محسوس ہوتی ہوں شاعری کی صورت میں جڑے لفظ ٹھہرجانے پر مجبور کرتے ہوں

    کسی دکھ کسی المیہ پر کرب آپ کے اندر بھی اترتا ہو یا سنگدلی ۔۔محرومی بے چین کردیتی ہو اور ایسے میں کسی معصوم بچے کی شرارت بے ساختہ آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لے آتی ہو تو ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ محبت اب بھی ہمارے اندر بستی ہے اور محبت کی تجدید کے لئے کسی یوم کی ضرورت نہیں بلکہ ان جذبوں کی ڈور تھامنے کی ضرورت ہے-

    صرف اور صرف ان کی موجودگی کا یقین کرنے کی ضرورت ہے۔

    " محبت جب آسمانوں سے ہمارے دل پر اترتی ہے تو پھر سب کچھ بدل دیتی ہے- ہر منظر ،ہر کیفیت تبدیل ہو جاتی ہے"

    امجد اسلام امجد نے کہا ہے کہ

    "محبت ایسا دریا ہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا "

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جو صبر سکھاتا ہے ۔ ضبط کا قرینہ عطا کرتا ہے محبت کی پہلی اور آخری ترجیح وفا ہے ۔۔۔ جو اگر زندگی میں میسر ہو تو انسان کو دنیاکہ ہر ستم بھلا دیتی ہے

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب کچھ بھی نہیں مجھے محبت کے سوا یاد

    محبت کیا ہے ؟

    یہ دیکھئے کہ اِس میں ہے گم ایک کائنات
    کیا چیز ہے یہ حرفِ محبت نہ پوچھئے
    یا شیفتہ نے کہا تھا کہ
    شاید اسی ک انام محبت ہے شیفتہ
    اک آگ سی سینے کے اندر لگی ہوئی

    محبت کیا ہے ؟خواب ہے ۔۔سراب ۔۔ملن ہے جدائی ہے ۔۔بے اختیاری ،۔۔ ضبط ہے یقین ہے خوائش ہے جذبہ ہے عمل ہے امتحان ہے امید ہے نوید ہے ہجر ہے یا وصال ہے

    کہیں یہ محبت فیض احمد فیض کے نزدیک لوگوں کے لئے خوش قسمتی ہے

    "وہ لو گ بہت خوش قسمت تھے
    جو عشق کق کام سمجھتے تھے "
    یا کہیں حکیم ناصر کے لئے
    اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

    تو کہیں قتیل شفائی کو یہ کہنے پر مجبور

    اگر وفا پر بھروسہ نہ رہے تو دنیا کو
    کوئی شخص محبت کاحوصلہ نہ کرے

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جس کا رنگ ہر رشتے میں نمایاں ہے جو رشتوں کو توڑنا نہیں جوڑنا سکھاتا ہے ۔۔۔ انھیں غلط سے صحیح سمت کی طرف گامزن کرتا ہے -اضطراب سے سکون کی راہ میں لے آتا ہے -اور انسان کو روح کی لافانی حدود میں داخل کردیتا ہے جو اسے عشق مجازی سے عشق حقیقی کی معراج پر لے آتا ہے۔

    زندگی اس سفر میں لوگ فنا ہوجاتے ہیں لیکن جذبے اپنی جگہ مسلم حقیقت کے روپ میں موجود رہتے ہیں-یہ زندگی کا استعارہ ہیں۔ اسی لئے محبتوں کے اس سفر کو جاری رہنا چاہیے
    کیونکہ
    "جو کچھ بھی ہے محبت کاپھیلاؤ ہے "
    "جو کچھ بھی ہے محبت کاپھیلاؤ ہے "

    agree
    Bahut khub likha hy aap ny
    Really nice description
    thank you

  9. #57
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    bohat umda likha hai thanks.

  10. #58
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote ABDULLAH. said: View Post
    Mashallah subhanallah bohat hi zaber 10
    assi muhabat karny wala bhi ho pher bhi insan batak jay
    eak banday nay 70 dafa toba ki pher gonah kia kahnay laga woh kab tak toba qabool karay ga us yani ALLAH PAAK nay jawab dia banday to aajez aa gia magr main to kbhi bhi aajez nain aata ...
    Allah paak aap ko jazay khair day aameen

    T
    H
    A
    N
    k
    you
    [/SIZE][/COLOR]

  11. #59
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Sultana said: View Post
    .
    Sultana

    سبحان الله

  12. #60
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Kutkutariyaan said: View Post

    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    Sultana

    میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ۔۔آپ نے اِتنی اہم بات ہم سب سے شئیر کی۔۔
    بے شک اِنسان بہت ہی ناشکرا ہے۔۔
    اگر ہم اللہ پاک کی نعمتوں کو گننا شروع کریں تو میرا نہیں خیال کہ کوئی شخص گن سکے۔۔۔اور ہم گلا کرتے وقت فوراً کر دیتے ہیں بنا اِس کے سوچے کہ ہم پر اُس ذات کی کتنا مہربانیاں کرم فرما ہیں۔۔
    اِس بات کے دوسرے رُخ کی جانب آتے ہیں۔۔
    محبت کیا ہے؟ تم کو کیا بتائیں
    تمہیں کہہ دو محبت کیا نہیں ہے؟

    اگر خوشنما رنگ اب بھی آپ کو بھاتے ہوں،، خوشبویں راستہ روکتی ہوں ۔۔ جذبے اسیرکرتے ہوں- آتے جاتے موسم گہرا اثر ڈالتے ہوں ۔۔۔ خوابوں سے بہت گہرا رشتہ ہو ۔۔۔ تتلیوں کی رعنائیاں محسوس ہوتی ہوں شاعری کی صورت میں جڑے لفظ ٹھہرجانے پر مجبور کرتے ہوں

    کسی دکھ کسی المیہ پر کرب آپ کے اندر بھی اترتا ہو یا سنگدلی ۔۔محرومی بے چین کردیتی ہو اور ایسے میں کسی معصوم بچے کی شرارت بے ساختہ آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لے آتی ہو تو ہمیں سمجھ لینا چاہیے کہ محبت اب بھی ہمارے اندر بستی ہے اور محبت کی تجدید کے لئے کسی یوم کی ضرورت نہیں بلکہ ان جذبوں کی ڈور تھامنے کی ضرورت ہے-

    صرف اور صرف ان کی موجودگی کا یقین کرنے کی ضرورت ہے۔

    " محبت جب آسمانوں سے ہمارے دل پر اترتی ہے تو پھر سب کچھ بدل دیتی ہے- ہر منظر ،ہر کیفیت تبدیل ہو جاتی ہے"

    امجد اسلام امجد نے کہا ہے کہ

    "محبت ایسا دریا ہے
    کہ بارش روٹھ بھی جائے
    تو پانی کم نہیں ہوتا "

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جو صبر سکھاتا ہے ۔ ضبط کا قرینہ عطا کرتا ہے محبت کی پہلی اور آخری ترجیح وفا ہے ۔۔۔ جو اگر زندگی میں میسر ہو تو انسان کو دنیاکہ ہر ستم بھلا دیتی ہے

    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب کچھ بھی نہیں مجھے محبت کے سوا یاد

    محبت کیا ہے ؟

    یہ دیکھئے کہ اِس میں ہے گم ایک کائنات
    کیا چیز ہے یہ حرفِ محبت نہ پوچھئے
    یا شیفتہ نے کہا تھا کہ
    شاید اسی ک انام محبت ہے شیفتہ
    اک آگ سی سینے کے اندر لگی ہوئی

    محبت کیا ہے ؟خواب ہے ۔۔سراب ۔۔ملن ہے جدائی ہے ۔۔بے اختیاری ،۔۔ ضبط ہے یقین ہے خوائش ہے جذبہ ہے عمل ہے امتحان ہے امید ہے نوید ہے ہجر ہے یا وصال ہے

    کہیں یہ محبت فیض احمد فیض کے نزدیک لوگوں کے لئے خوش قسمتی ہے

    "وہ لو گ بہت خوش قسمت تھے
    جو عشق کق کام سمجھتے تھے "
    یا کہیں حکیم ناصر کے لئے
    اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے

    تو کہیں قتیل شفائی کو یہ کہنے پر مجبور

    اگر وفا پر بھروسہ نہ رہے تو دنیا کو
    کوئی شخص محبت کاحوصلہ نہ کرے

    محبت ایک ایسا آفاقی جذبہ ہے جس کا رنگ ہر رشتے میں نمایاں ہے جو رشتوں کو توڑنا نہیں جوڑنا سکھاتا ہے ۔۔۔ انھیں غلط سے صحیح سمت کی طرف گامزن کرتا ہے -اضطراب سے سکون کی راہ میں لے آتا ہے -اور انسان کو روح کی لافانی حدود میں داخل کردیتا ہے جو اسے عشق مجازی سے عشق حقیقی کی معراج پر لے آتا ہے۔

    زندگی اس سفر میں لوگ فنا ہوجاتے ہیں لیکن جذبے اپنی جگہ مسلم حقیقت کے روپ میں موجود رہتے ہیں-یہ زندگی کا استعارہ ہیں۔ اسی لئے محبتوں کے اس سفر کو جاری رہنا چاہیے
    کیونکہ
    "جو کچھ بھی ہے محبت کاپھیلاؤ ہے "
    جزاك الله خير

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. قدر پوچھو اُس سے جو کرتے ہیں محبت کسی سے
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 21st April 2013, 09:37 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th December 2012, 08:46 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 21st December 2011, 04:07 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 7th June 2011, 05:33 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 21st February 2011, 01:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •