حدود آرڈیننس کے بعد سنا ہے کہ توہین رسالت کا قانون نشانہ پر ہے۔ یہ روز روز کے بیان یونہی نہیں دیئے جا رہے۔
انشائ اللہ یہ قانون سلامت رہے گا، اور اس کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے۔
ویسے بھی توہین کی سزا خود اللہ نے رکھی ہے، جب یہ قانون نہیں تھا، تب بھی شاتم کی سزا موت ہی تھی، اور ہمیشہ ہی رہے گی۔
خدا نخواستہ اگر یہ قانون خرم کرنے میں کامیابی ہوئی تو اس کے بعد امتناع قادیانیت آرڈیننس اگلہ ہدف ہو گا
Bookmarks