صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1870 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 29 متفق علیہ
عبد اللہ بن مسلمہ، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مرد صالح کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جزو ہے۔