Results 1 to 1 of 1

Thread: اللہ صرف پاک کمائی کو قبول کرتا ہے،

  1. #1
    IqbalKuwait's Avatar
    IqbalKuwait is offline Advance Member
    Last Online
    6th March 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,272
    Threads
    1917
    Credits
    5,577
    Thanked
    194

    Default اللہ صرف پاک کمائی کو قبول کرتا ہے،

    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1325 حدیث مرفوع مکررات 9 متفق علیہ
    عبداللہ بن منیر، ابوالنضر، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، عبداللہ بن دینار، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے پاک کمائی سے ایک کھجور کے برابر صدقہ کیا تو اللہ تعالی اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں لے لیتا ہے اور اللہ صرف پاک کمائی کو قبول کرتا ہے، پھر اس کو خیرات کرنے والے کے لئے پالتا رہتا ہے جس طرح تم میں سے کوئی شخص اپنے بچھڑے کو پالتا ہے یہاں تک کہ وہ خیرات پہاڑ کے برابر ہوجاتی ہے سلیمان نے ابن دینار سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے اور ورقاء نے بہ سند بن دینار، سعید بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں اور اس کو مسلم بن ابی مریم، زید بن اسلم اور سہیل نے بسند ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔


    Last edited by IqbalKuwait; 8th November 2009 at 09:40 PM. Reason: email address removed

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 11th October 2012, 07:34 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 24th October 2011, 01:13 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2011, 10:59 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 27th December 2010, 09:42 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 12:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •