Results 1 to 1 of 1

Thread: آزمائش اسکے بال بچوں اور اس کے مال اور پڑوس

  1. #1
    IqbalKuwait's Avatar
    IqbalKuwait is offline Advance Member
    Last Online
    6th March 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,272
    Threads
    1917
    Credits
    5,577
    Thanked
    194

    Thumbs up آزمائش اسکے بال بچوں اور اس کے مال اور پڑوس

    صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1777 حدیث مرفوع مکررات 12
    علی بن عبداللہ ، سفیان، جامع، ابووائل، حذیفہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فتنہ کے متعلق حدیثیں کس کو زیادہ یاد ہیں؟ حذیفہ نے کہا میں نے آپ کو کہتے ہوئے سنا کہ انسان کی آزمائش اسکے بال بچوں اور اس کے مال اور پڑوسی میں ہوتی ہے۔ نماز روزہ اور صدقہ اسکے لئے کفارہ ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں اس کے متعلق نہیں پوچھتا ہوں میں تو اسکے متعلق پوچھ رہا ہوں جو سمندروں کی موجوں کی طرح لہریں مارے گا۔ کہا کہ اس کے آگے ایک دروازہ بند ہے پوچھا کھولا جائے گا یا توڑا جائے گا؟ کہا توڑا جائے گا اور یہ اس لائق نہیں ہوگا کہ قیامت تک بند ہو، ہم لوگوں نے مسروق سے کہا کہ ان سے پوچھو آیا عمر رضی اللہ عنہ جانتے تھے کہ دروازہ کون ہے؟ مسروق نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا ہاں! جس طرح انہیں کل دن کے بعد رات آنے کا یقین ہے۔
    Last edited by IqbalKuwait; 8th November 2009 at 09:10 PM. Reason: email address removed

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 1st January 2014, 01:53 AM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  3. روزا داروں کو باب الریان سے پکارا جائے گا۔
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 9
    Last Post: 2nd March 2012, 04:43 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 11th April 2010, 12:17 PM
  5. Replies: 54
    Last Post: 8th December 2009, 11:09 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •