Page 1 of 9 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 104

Thread: رائوینڈ اجتماع کے بیانات کے چیدہ چیدہ نکا

  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default رائوینڈ اجتماع کے بیانات کے چیدہ چیدہ نکا

    کل اجتماع کا پپلا دن تھا۔ اور ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریبا دس لاکھ افراد نے شرکت کی
    افتتاحی بیان بعد از نماز عصر مولانا سعد صاحب کا ہوا
    بعد از نماز مغرب حاجی عبدالوھاب صاحب کا بیان ہوا-
    حاجی عبدالوھاب کے بیان کے چیدہ چیدہ نکات یہاں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ھوں
    "دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔ اور اسی دنیاوی زندگی میں انسان نے جو بونا ہے وہی قبر اور حشر میں کاٹنا ہے۔
    زندگی عارضی ہے۔مسلمان کی اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ہوتی ہے۔صرف وہی مسلمان سرخرو ہو گا جو دنیا میں رہتے ہوۓ اپنی آخرت سنوار لے۔
    انبیاء کا سلسلہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو جانے کے بعد ان کے عظیم مشن دعوت وتبلیغ کا کام امت کے زمے ہے۔ دعوت و تبلیغ کے عمل سے ہی دنیا سے کفر و شرک کے اندھیرے ختم ہو جایئں گے۔
    آج جتنی بے چینی، بے حیائ اور قتل و غارت گری پائ جاتی ہے اس کی وجہ صرف مسلمانوں کی بے عمل زندگی ہے۔
    مسلمان اللہ تعالیٰ کے احکام اور حضورصل اللہ علیہ وسلم کے مبارک طریقوں کو اپنایئں اور دعوت و تبلیغ کے میدان عمل میں نکل آیئں۔اس نیک عمل سے مسلمان دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیں گے۔

  2. #2
    Aamir85 is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2009 @ 07:29 AM
    Join Date
    29 Jun 2009
    Age
    39
    Posts
    21
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote sudes_102 said: View Post
    Bhai Aap Logon Ma Se Agar Kisi Ko Jane Ka itfaq Ho Tu Kindly Wo Hamari Taraf Se TABLEEGHI Jamat Se Ye Sawaal Zaroor Poche , Hame Tu Aaj Tak Kisi Tableeghi Ne En Sawalat Ka Jawab Nahi Dia Agar Aap Ko Koi Response Mille Tu Iss Forum Par Zaroor Share Karna..


    تبلیغی جماعت سے کچھ سوالات



    فضائل اعمال کی جگہ قرآن پاک ، صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا درس کیوں نہیں دیا جاتا جو کہ صحیح ترین کتب ہیں ؟

    2 کل وقتی کارکنان امراءاور بیرون کے لیئے وفود کا خرچہ کہاں سے آ تا ہے۔ نیز اجتماع کا خرچہ کہاں سے آتا ہے۔حالانکہ تبلیغی جماعت کوئی چندہ اکٹھا نہیں کرتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تقریباً ہر جنگ سے پہلے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ سے مالی اعانت لی ؟

    3 تبلیغی جماعت کے ساتھ کتنا وقت لگانے سے ایک مسلمان قرآن اور حدیث سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے ؟

    4 مضبوطی ایمان کے لیے کتنا عرصہ درکار ہے؟

    5 عربوں کو ریاض الصالحین اور عجمیوں (پاکستانی ،ہندوستانی وغیرہ)کو فضائل( فضائل اعمال،صدقات،حج،درود ۔۔) کی کتابیں کیوں پڑھائی جاتی ہیں؟

    6 فضائل اعمال کا عربی ترجمہ کیوں نہیں ہوا؟

    7 کیا تبلیغی جماعت دیوبندیوں میں بھی ایک فرقہ ہے؟

    8 ترجمة القرآن سیکھنے اور سکھانے سے کیوں روکا جاتاہے؟

    9 تبلیغی جماعت کا دعوی ہے کہ سب ٹھیک ہے تو تہتر میں سے کون سا فرقہ جنت میں جائے گا؟

    10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد کے لئے جماعتیں روانہ کیں کیا تبلیغی جماعت نے کبھی اس سنت پر عمل کیا یا ان کا ابھی مکی دور ہی مکمل نہیںہوا ؟

    11 تبلیغی جماعت کے ارکان جہاد سے کیوں جی چراتے ہیں؟ حالانکہ ان کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔کشمیری ، فلسطینی ،عراقی ،افغانی مائیں بہنیں مدد کے لئے پکار رہی ہیں۔ مسلمانوں کی عزت و ناموس لٹ رہی ہے اور یہ حضرات لوٹا،بستر اٹھائے تبلیغی مشن پرکیوں روانہ ہوتے ہیں حالانکہ یہ وقت ہتھیار اٹھانے کا ہے؟مسلمان مجاہد جہاں جاتا تھا وہاں اسلام کی تبلیغ کا کام بھی کرتا تھا۔تبلیغ کا یہ طریقہ کیوں نہیں اپنایا جاتا؟

    جہاد فرض ہے چاہے ناگوار گذرے

    کتب علیکم القتال وھوکرہ لکم وعسی ان تکرھوا شیئا وھو خیر لکم وعسی ان تحبوا شیا وھو شر لکم وااللہ یعلم وانتم لا تعلمون (سورہ البقرہ 2 / 216)

    ترجمہ:۔ تم پر قتال فرض کیا گیا ہے حالانکہ وہ تمہیں ناگوار گذرتا ہے۔ہو سکتا ہے کہ ایک چیز کو تم ناگوار سمجھو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لئے بری ہو۔اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔


    Jawab:
    Yar wese tu main tableeghi jamat se nahi hon magar tumhary sawalat be bunyad hain aur aik bhi sawal kam wala nahi aur main ne dekha ke aap ke pas ilam bhi nahi hai aur knowledge bhi nahi hai ke aap in logon ko jan saken q ke:


    1) Paisa kaha se ata hai?
    Paisa jab chahe jis ko chahe Allah deta hai. Agar ye bat hai ke kamane se sirf aye ga ye zaroro nahi q ke Allah ke waseele bahut sare maslan barkat de de. Hazrat Abu huraira RA ne tu koi mazdoori nahi ki thi aur phir itni ahadith kaha se i hain? Is liye jis ko Allah chahe paisa de deta hai.
    2) Jahadi jamat:
    Mohtaram agar aap gour dekhen aur zati ana ko chor den tu dekhen ge ke Tableeghi jamat 2 hisson par mushtamil hai. Aik in me se Dawat ka kam karti hai aur dosri Tableegh ka. Ye aik Deoband ki jamat hai koi firqa nahi. Ok g. Jaha tak Jahadi jamat ki bat hai tu aap ko Sippa e Sahaba, Jaesh e Mohammadia aur Taliban main bahut sare deobandi maujood hain aur in ke sath shaafi, Malki aur humbali hain.

    3)Quran o Hadith aur Kitaben:
    Chonke Quran aur hadith itna asan nahi hai ke bas mounh se keh dia jae aur ho jae. Is liye aam logo ko itni taleem mil jae ta ke kam iz kam halal aur haram, Farz aur sunnat, Wajib aur mustahib jan saken. Agar aap zati ana ko chor den aur dekhen ke fazail e Amal, Sadqat wageera ko parhen tu quran aur hadith ke hi tashreh mile gi aur firqa purasti wageera nam ki koi cheez nahi mile ge.

    4) Jahad:
    Aap ne itna kuch likha hai jahad ke bare main agar aap ko ilam hota tu yaqeenan jahadi jamat ki samajh a jati. Is wsawal ka jawab main de chuka hon.

    5 Kitna Arsa main chhiye Quran aur Hadith ko samajhne ke liye?
    Mere bhai agar ap zati ana ko chor den tu aik kam karen aik admi ko tableeghi jamat main bhej den pehle 3 din phir 40 din phir 4 maheene aur phir aik saal aur phir dekhen ge ke us ke pas kitni ilam hai aur kitna ilam hasil karne ka shauq hai, Aur kitni deen ki fikar hai.



    Shoro main ne arz kia tha ke main tableeghi jamat ka nahi hon.

    Aur aap ke sawalon ka sahi jawab koi tableeghi jamat wala hi de sakta hai.

    Magar jo jitna sahi hai us ko utna hi sahi kehna aur jo ghalat hai jitna ghalat hai us ko utna ghalat kehna har musalman mard aur aurat par farz hai.

    Agar ye aik musalman ne kare ga yaqeeanan gunah gar ho ga.

    Allah hum sab hidayat de.....Ameen.

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    بھائ یہ سوالات آپ علماء سے پوچھیں۔میں تو دین کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ اور اسی طالب علمی میں اب تک میں نےجماعت میں وقت لگا کر جو باتیں سیکھیں ہیں ان میں یہ بھی ھے کہ کسی مسلمان سے فرقہ وارانہ باتیں نہیں کرنی۔کیونکہ مناظرہ مسلمانوں کے آپس میں نہیں ہونا۔
    اور اس میں فتح بھی مسلمانوں کی اور شکست بھی مسملمانوں کی تو پھر کیا فائدہ۔
    اگر آپ کو میرے تھریڈ میں کوئ ایسی بات ملی ہو جس میں کسی فرقے کو برا بھلا یا کسی اور قسم کی فرقہ وارانہ گفتگو کی ہو تو مجھے اور مینیجمنٹ کو آگاہ کریں۔یہ تھریڈ بند کر دیا جاۓ گا۔
    اور اس اجتماع میں بھی ہر مسلک کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ہماری مسجد سے جو جماعت گئ ہے اس میں دیوبندی ، بریلوی اور اہل حدیث سب شامل ہیں۔
    جو کہ عبادات اپنی مرضی سے ادا کرتے ہیں اور کوئ ان کو نہیں روکتا۔
    اگر کوئ روکتا بھی ھے تو وہ میری طرح کا ایک نالائق طالبعلم ہی ہوتا ہے جو کہ جزباتی ہو کر ایسی بات کر جاتا ہے۔مگر علماء ایسی بات نہیں کرتے،
    اور اگلی بات یہ کہ یہ فورم بھی اس قسم کی بحث کی اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی یہ تھریڈ میں نے اس مقصد کے تحت بنایا ہے۔
    اور آخری بات مینیجمنٹ اور موڈریٹرز سے:
    کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے کوئ فرقہ وارانہ بات کی ہے تو براہ مہربانی اس تھریڈ کو بند کر دیں
    اللہ تعلی ہم سب کو سیدھا راستہ دکھاۓ اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرماۓ
    آمین

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    raiwand k ijtama k bare men janne k lie aap ye link visit ker sakte hen

    http://www.dailyislam.pk/dailyislam/...zine/index.php

    thanks

  5. #5
    Aamir85 is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2009 @ 07:29 AM
    Join Date
    29 Jun 2009
    Age
    39
    Posts
    21
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    بھائ یہ سوالات آپ علماء سے پوچھیں۔میں تو دین کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ اور اسی طالب علمی میں اب تک میں نےجماعت میں وقت لگا کر جو باتیں سیکھیں ہیں ان میں یہ بھی ھے کہ کسی مسلمان سے فرقہ وارانہ باتیں نہیں کرنی۔کیونکہ مناظرہ مسلمانوں کے آپس میں نہیں ہونا۔
    اور اس میں فتح بھی مسلمانوں کی اور شکست بھی مسملمانوں کی تو پھر کیا فائدہ۔
    اگر آپ کو میرے تھریڈ میں کوئ ایسی بات ملی ہو جس میں کسی فرقے کو برا بھلا یا کسی اور قسم کی فرقہ وارانہ گفتگو کی ہو تو مجھے اور مینیجمنٹ کو آگاہ کریں۔یہ تھریڈ بند کر دیا جاۓ گا۔
    اور اس اجتماع میں بھی ہر مسلک کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ہماری مسجد سے جو جماعت گئ ہے اس میں دیوبندی ، بریلوی اور اہل حدیث سب شامل ہیں۔
    جو کہ عبادات اپنی مرضی سے ادا کرتے ہیں اور کوئ ان کو نہیں روکتا۔
    اگر کوئ روکتا بھی ھے تو وہ میری طرح کا ایک نالائق طالبعلم ہی ہوتا ہے جو کہ جزباتی ہو کر ایسی بات کر جاتا ہے۔مگر علماء ایسی بات نہیں کرتے،
    اور اگلی بات یہ کہ یہ فورم بھی اس قسم کی بحث کی اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی یہ تھریڈ میں نے اس مقصد کے تحت بنایا ہے۔
    اور آخری بات مینیجمنٹ اور موڈریٹرز سے:
    کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے کوئ فرقہ وارانہ بات کی ہے تو براہ مہربانی اس تھریڈ کو بند کر دیں
    اللہ تعلی ہم سب کو سیدھا راستہ دکھاۓ اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرماۓ
    آمین
    I agree with you.

    Han lekin agar bat ke jis ne Sudes bhai ko pareshan kia ho tu raiwind main is ko Answer mil sakta hai. Q ke ab tu bare se bara aalim bhi wahi par ho ga.

    Main khud bhi inshallah thursday ko first time is main shirkat karon ga q ke Hajj ke bad sab bare ijtima yahi hota hai.

  6. #6
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Thanked
    61

    Default

    awab:
    Yar wese tu main tableeghi jamat se nahi hon magar tumhary sawalat be bunyad hain aur aik bhi sawal kam wala nahi aur main ne dekha ke aap ke pas ilam bhi nahi hai aur knowledge bhi nahi hai ke aap in logon ko jan saken q ke:

    1) paisa kaha se ata hai?
    Paisa jab chahe jis ko chahe allah deta hai. Agar ye bat hai ke kamane se sirf aye ga ye zaroro nahi q ke allah ke waseele bahut sare maslan barkat de de. Hazrat abu huraira ra ne tu koi mazdoori nahi ki thi aur phir itni ahadith kaha se i hain? Is liye jis ko allah chahe paisa de deta hai.

    یاد رکھئے جس دین اور اس کے پھیلاﺅ پر یہودی ‘ عیسائی اور ہندو خوش ہوں اس پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اور جس مسلمان اور اسلام پر کافر ناراض و پریشان ہوں تو اس پر اللہ خوش ہوتا ہے ۔

    1968ءمیںصوبہ بہارمیں بیتا نام کے ایک مشہور قصبے میں تبلیغی جماعت کا اجتماع ہوا اس کا سارا انتظام جن سنگھی اور مہاسبھائی ہندوﺅں نے کیا تھا۔

    (پیام ملت کانپور 15 فروری 1968ص5)

    اس خبر کو پڑھ کر ہندو پاک کے کروڑوں مسلمانوں پر سکتے کی کیفیت طاری ہو گئی تھی کیونکہ انہی تاریخوں میں تھوڑے ہی فاصلے پر سر سنڈ کی مسلم آبادی میں جن سنگھی اور مہاسبھائی ہندودرندے آگ اور خون کی ہولی کھیل رہے تھے ۔آخر وہ کونسا تعلق ہے جس نے کافروں کو اسلام کا دشمن اور تبلیغی جماعت کا ہمدرد بنادیا ہے ؟ اسکی وجہ یہ ہے کہ اہل کفر کو علم ہے کہ تبلیغی جماعت نے کسی کافر کو دعوت دینی نہیں اور جو مسلمان تبلیغی جماعت کے ساتھ مل جائے گا وہ جہاد کا دشمن بن جائے گا چنانچہ تبلیغی جماعت کے لئے اسرائیل و امریکہ جیسے اسلام دشمن ممالک کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں ۔

    کروڑوں انسانوں میں یہ بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ تبلیغی جماعت کے اتنے وسیع نظام کو چلانے کے لئے اتنا بھاری سرمایہ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ لوگ کسی سے چندہ بھی نہیں لیتے حتیٰ کہ قریبی کارکن سے بھی۔جب پوچھا جائے تو کہا جاتا ہے اللہ چلا رہا ہے بالکل درست لیکن ظاہری و سائل کی ضرورت کو پور ا کرنے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو اپیل فرمائی اور انکی پیشکش کو قبول فرمایا ۔تو پھر تبلیغی جماعت کے پاس وہ کونسا خفیہ راستہ ہے جس کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا ۔

    ٭ اجتماعات سال بھر میں بیسیوں ہوتے ہیں اگر آمدورفت کا کرایہ مستثنیٰ کر لیا جائے تو پھر بھی نظم و نسق ‘ روشنی ‘پانی اور پنڈال کا خرچ کیسے پورا کیا جاتا ہے ؟

    ٭ تنخواہ دار امرائے جماعت کے لئے بھاری رقم کہاں سے آتی ہے ؟

    ٭رائے ونڈ مرکز لاہور اور مرکز نظام الدین دہلی کے مدارس میں اساتذہ کی تنخواہیں اور طلبہ کے خوردونوش کا انتظام کیسے ہوتا ہے ؟

  7. #7
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    3)Quran o Hadith aur Kitaben:
    Chonke Quran aur hadith itna asan nahi hai ke bas mounh se keh dia jae aur ho jae. Is liye aam logo ko itni taleem mil jae ta ke kam iz kam halal aur haram, Farz aur sunnat, Wajib aur mustahib jan saken. Agar aap zati ana ko chor den aur dekhen ke fazail e Amal, Sadqat wageera ko parhen tu quran aur hadith ke hi tashreh mile gi aur firqa purasti wageera nam ki koi cheez nahi mile ge.
    Arre bhai ye kese Jahilon wali baat kar di aap ne Kash Aap ne Kabhe Quran khool kar parrha hota tu aap ko pata hota k ALLAH ne Jagga Jagga Ye baat Irshad farmai hy k Ham ne Quran ko Asaan Banaya Hy Oor Nabi SAW ki Bhi Hadees hy k Deen Asaan hy ab ham aap ki baat mane ya Allah Oor os k Rasool SAW ki????

  8. #8
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    4) Jahad:
    Aap ne itna kuch likha hai jahad ke bare main agar aap ko ilam hota tu yaqeenan jahadi jamat ki samajh a jati. Is wsawal ka jawab main de chuka hon.

    Hame bhi tu bataen k kahaan dia hy jawab???

  9. #9
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    5 Kitna Arsa main chhiye Quran aur Hadith ko samajhne ke liye?
    Mere bhai agar ap zati ana ko chor den tu aik kam karen aik admi ko tableeghi jamat main bhej den pehle 3 din phir 40 din phir 4 maheene aur phir aik saal aur phir dekhen ge ke us ke pas kitni ilam hai aur kitna ilam hasil karne ka shauq hai, Aur kitni deen ki fikar hai.
    Bhai Yaqeen mano k aise loog bhi hen jo 4 mahine lagane k baad bhi bilku koore hote hen ku k onhe Quran o Hadees ki bajaye Fazail e Amaal Parrhai Jati , Jab k ilam Hasil karne k sirf 2 hi Source hen Qur'an Oor Hadees , Oor Jahan Tak Fazail e Ammal Ka Taluq hy Tu Wo Sab ko pata hy k Oss Ma Kis Tarha k Ajeeb o ghareeb Oor Shirkia Waqiat Mojod hen Agar Kehte ho tu wo bhi share kar deta hon

  10. #10
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    بھائ یہ سوالات آپ علماء سے پوچھیں۔میں تو دین کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ اور اسی طالب علمی میں اب تک میں نےجماعت میں وقت لگا کر جو باتیں سیکھیں ہیں ان میں یہ بھی ھے کہ کسی مسلمان سے فرقہ وارانہ باتیں نہیں کرنی۔کیونکہ مناظرہ مسلمانوں کے آپس میں نہیں ہونا۔
    اور اس میں فتح بھی مسلمانوں کی اور شکست بھی مسملمانوں کی تو پھر کیا فائدہ۔
    اگر آپ کو میرے تھریڈ میں کوئ ایسی بات ملی ہو جس میں کسی فرقے کو برا بھلا یا کسی اور قسم کی فرقہ وارانہ گفتگو کی ہو تو مجھے اور مینیجمنٹ کو آگاہ کریں۔یہ تھریڈ بند کر دیا جاۓ گا۔
    اور اس اجتماع میں بھی ہر مسلک کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ہماری مسجد سے جو جماعت گئ ہے اس میں دیوبندی ، بریلوی اور اہل حدیث سب شامل ہیں۔
    جو کہ عبادات اپنی مرضی سے ادا کرتے ہیں اور کوئ ان کو نہیں روکتا۔
    اگر کوئ روکتا بھی ھے تو وہ میری طرح کا ایک نالائق طالبعلم ہی ہوتا ہے جو کہ جزباتی ہو کر ایسی بات کر جاتا ہے۔مگر علماء ایسی بات نہیں کرتے،
    اور اگلی بات یہ کہ یہ فورم بھی اس قسم کی بحث کی اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی یہ تھریڈ میں نے اس مقصد کے تحت بنایا ہے۔
    اور آخری بات مینیجمنٹ اور موڈریٹرز سے:
    کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے کوئ فرقہ وارانہ بات کی ہے تو براہ مہربانی اس تھریڈ کو بند کر دیں
    اللہ تعلی ہم سب کو سیدھا راستہ دکھاۓ اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرماۓ
    آمین
    bhai aap ki Soch bohot achi hy ma iss ki respect karta hoon Oor Yaqeen Jano Hamara Bhi Yahi Manhaj Hy Omat Ma Ithad Peda Karna Oor Kufar k Khilaf Tayar karna Lakin hamara tariqa kar aap se bilkul mukhtalif hy, Aap ka moqaf hy k sab musalman theek hen hame fiqhi masaeel par baat nahi karni chahye lakin nabi saw ne tu kaha tha k 73 ma se sirf aik nijat pane wala garooh hy Baqi sab Jahanmi, Oor Yaqenen Ham ap ki baat par nabi saw ki baat ko hi tarjeeh den ge k sab theek nahi hen theek sirf wohi hy jo kitab o sunnat par chalta hy, Oor Janab Sirf sab firqon ko aik jagga jama kar dene se wo aik nahi ho jayen ge bal'k Fiqhi Masaeel ko hal karne se hi haqeqi ithad peda ho ga Oor En Masaeel ko Hal Karne ka bhi Tariq Quran ne Hame Bata Dia hy K Tum Ma Agar kisi Masle Par Ikhtalaf peda ho jaye tu Allah Oor Rasool ki taraf rojo karoo, Yahi Sahi Dawat hy Chahe kisi ko acha lage ya bura

  11. #11
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sudes_102 said: View Post
    bhai aap ki Soch bohot achi hy ma iss ki respect karta hoon Oor Yaqeen Jano Hamara Bhi Yahi Manhaj Hy Omat Ma Ithad Peda Karna Oor Kufar k Khilaf Tayar karna Lakin hamara tariqa kar aap se bilkul mukhtalif hy, Aap ka moqaf hy k sab musalman theek hen hame fiqhi masaeel par baat nahi karni chahye lakin nabi saw ne tu kaha tha k 73 ma se sirf aik nijat pane wala garooh hy Baqi sab Jahanmi, Oor Yaqenen Ham ap ki baat par nabi saw ki baat ko hi tarjeeh den ge k sab theek nahi hen theek sirf wohi hy jo kitab o sunnat par chalta hy, Oor Janab Sirf sab firqon ko aik jagga jama kar dene se wo aik nahi ho jayen ge bal'k Fiqhi Masaeel ko hal karne se hi haqeqi ithad peda ho ga Oor En Masaeel ko Hal Karne ka bhi Tariq Quran ne Hame Bata Dia hy K Tum Ma Agar kisi Masle Par Ikhtalaf peda ho jaye tu Allah Oor Rasool ki taraf rojo karoo, Yahi Sahi Dawat hy Chahe kisi ko acha lage ya bura

    bhai ye log ye nahi kehte k sab theek he
    balke ye kahte hen k jo shakhs bhi apni 24 ghante ki zindagi allah taala k ahkam and hazoor S.A.W k tariqon k mutabiq guzare ga wo kamiab he
    aur quran ne is baat ko is andaz men baya kiya he
    "jo shakhs jahanam se nikal liya gaya and janat men dakhil ker diya gaya wo kamiyab he"
    aur jahanum se nikal ker jannat men wohi jae ga jo allah aur us k rasool k tariqon k mutabiq zindagi guzare ga.
    kisi bhi firqe se koi shakhs allah k ahkaam and hazoor S.A.W k tariqon per zindagi guzare ga wo kamiab he.Ab mere aur aap k kahne se koi apna maslak to nahi chorta,is lie aap ko bajae is ke k dosre masalik se sawal poochain, apne maslak k bare men logo ko batain agar ap sumujhte hen k ap ka firqa wo firqa he jo jannat men jae ga.
    baqi rahi 73 firqon ki baat ye hazoor S.A.W ki pashen goi he. is lie ye ban ker rahne hen, magar koi baat agar apne baiton ko kahta he k tum hamesha larte hi raho ge, to is ka matlab ye hota he k wo insan khush ho ker nahi balke gamgeen ho ker keh raha he,
    isi tarah koi nabi ye nahi chahta k us ki ummat firqon men bate.Zahir he bate gi to zaroor, magar hum ne is ko hukam sumujh ker roz roz firqe banane ka kam apne zime le liya he
    Baqi ap ki ye bat bilkul baja he k mere ooper aap Hazrat MUhammad S.A.W ko tarjeeh den ge bhai men ne nauzubillah kaha he k meri baat ki ziyada ahmiya he.
    AAP S.A.W k ooper to humari Hazar janen bhi qurban
    Bas her insaan ko chahie k ache aur bure k bare men janne ki koshish kare
    aur allah se dua kerta rahe k ae allah mujhe seedha rasta dikha.

  12. #12
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

Page 1 of 9 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 11th April 2018, 01:24 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 23rd November 2013, 02:28 PM
  3. Replies: 173
    Last Post: 12th September 2011, 01:03 AM
  4. Replies: 17
    Last Post: 9th May 2011, 08:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •