Aby saray shair soo nahi rahay hai balkay muqabilay ka waqat khatam ho giya hay
Aby saray shair soo nahi rahay hai balkay muqabilay ka waqat khatam ho giya hay
0705ک
how is that?
My Heart IS "HArD STonE"
0705ht
جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
0705lp
بادہ خواری شراب پیمانے
اس حقیقت کو کوئی کیا جانے
رند حقیققت کا راز رکھتے ہیں
مکہ ، پثرب ، نجف کے دیوانے
یوں تو وہ میری رگ جان سے بھی تھے نزدیک تر
آنسووں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
0705ko
.
ارے مُنا
یہ بیت بازی کا پارٹ ٹو ہے اور اس میں ہر شعر میں دیوانہ لفظ آنا لازمی ہے ذرا ریورس گیئر لگا کر کچھ پیچھے تشریف لے جائیں اور تفصیل پڑھ لیں
Bookmarks