app nay etnay payaar say samjia hay to reverse janay ki kia zaroorut hay
app per yakeen hay
acha to next shari main sirf "Dewana" word hona chaheay buss
maen samij gia....
app nay etnay payaar say samjia hay to reverse janay ki kia zaroorut hay
app per yakeen hay
acha to next shari main sirf "Dewana" word hona chaheay buss
maen samij gia....
وہ قیس اب جسے مجنوں پُکارتے ہیں فراز
تیری طرح کوئی دیوانہ گھر سے نکلا تھا۔
0705kk
Last edited by Doctor; 28th May 2007 at 05:27 PM.
0705llp
0705jk
0705pk
الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانے عشق
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
..
ہو یہ دیوانہ مرید اس زلف چھٹ کس پیر کا
سلسلہ بہتر ہے سودا کے لئے زنجیر کا
عشق کی خلقت سے آگے میں ترا دیوانہ تھا
سنگ میں آتش تھی جب تو شمع میں پروانہ تھا
ہر اک چہرے کو تکتا اک پاگل دیوانہ
جانے کس کو ڈھونڈ رہا تھا اک پاگل دیوانہ
قتل میرا جب ہوتے چپ سب دیکھ رہے تھے لوگ
وحشت میں سر پیٹ رہا تھا اک پاگل دیوانہ
دل تو خدا کا گھر ہوتا ہے اس کو مت توڑو
گیت یہی گاتا پھر تا تھا اک پاگل دیوانہ
ساری بستی گہری نیند میں ڈوبی ہوتی تھی
راتوں کو بہرہ دیتا تھا اک پاگل دیوانہ
روشنیوں کے شہر کی رونق ہم سے روٹھ گئی
شہر یہ جب سے چھوڑ گیا تھا اک پاگل دیوانہ
دانشور کا خول چٍڑھائے پھرتا تھا عارف
میرے اندر بھی رہتا تھا اک پاگل دیوانہ
وہ تیرا دیوانہ شاعر
دنیا سے بیگانہ شاعر
راتوں کو تنہا سڑکوں پر
بھر تا ہے مستانہ شاعر
دشت میں اگنا بھی اک دوانگی کا کام ہے
خیر ، چندے انتظار پائمالی کیچیے
اب سخن کرئے کو ہیں نو واردانِ شہر درد
اٹھئے صاحب ! مسندِ ارشاد خالی کیجئے
Bookmarks