Terminator said:
یہی غذا ہے بہترین ، کہ تیرے دانت ہے کچے
اس طرح ہی نظر آئو، اے میرے ملک کے بچے
بڑا خواراک چھوٹی منہ ، یہی ہے آج کا دستور
تو نے کیا ہے گر ایسا، یہ نہیں ہے تیرا قصور
آپ لوگوں میں ایک سرد جنگ مجھے نظر آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔مسکراتے ہوئے ۔۔۔۔۔خیر تو ہے ۔۔۔۔ایسا نہ ہو کہ ایڈمن کو پتہ چل جائے ۔۔۔اس لئے میں کہتا ہوکہ ۔۔۔۔
بڑا نہ سرد جنگ اتنا کہ ہر ایک پوسٹ سے پہلے
ایڈمن تم لوگوں سے پوچھے بتا یہ ماجرہ کیا ہے
ویسے اچھی شیئرینگ ہے اور اس سے زیادہ مزہ اس پر لکھے گئے اشعار میں آیا ۔۔۔
ظفر بھائی آپ ہماری محبت بھری چھیڑ چھاڑ کو جنگ کہ کر جنگ کو بدنام نہ کریں ورنہ ہم "رُس" جائیں گے۔
ویسے اگر کہیں تو آپ کو بھی ایک تربوز بھیج دوں خرم بھائی کو کہ کر
Bookmarks