جی ہاں برادر،
یہ طالبانی دہشت گردوں کی طرفداری اور ان پاکستان دشمنوں کا ساتھہ دینے والے اور طالبانی کرائے کے قاتلوں کی وکالت کرنے والے اور ان انسانیت کے قاتلوں کے حمایتی یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان نے ان کو آزادی سے جینا سکھایا ہے اور آزادی جو ایک بہت بڑی نعمت ہے جا کر پوچھیں فلسطینیوں اور کشمیریوں سے کے آزادی کی کیا قیمت ہے ، غلامی میں کیا کچھہ سہنا پڑتا ہے، شکر کریں آپ کو یہ آزاد وطن ملا ہوا ہے ، اسی پاکستان کا کھاتے ہو ، یہاں رہتے ہو اور اسی پاکستان کے دشمنوں کو سپورٹ کرتے ہو ، تمہیں جنم دینے والی ماؤں نے بھی کتنی بڑی غلطی کی تم جیسے غداروں کو پیدا کر کے ، لیکن یاد رکھنا ہماری آرمی اس وقت تک تمہیں نہیں بخشے گی جب تک تم جیسا ایک بھی پاکستان دشمن اس پاک سرزمین کی حدود میں موجود ہے ، قسّم ہے اس ذات پاک کی کہ ہم عظیم پاکستان کے بہادر بیٹےتم جیسے گمراہ-جاہلوں پاکستان اوراسلام دشمنوں کو ختم کر کے رھیں گے ، پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے ، ہمارے بزرگوں اور افواج پاکستان نے اپنی جان کی قربانیاں دے کر اس پاک وطن کو حاصل کیا اور ہم اسے تم جیسے چند ہزار افغانی غنڈوں کے ہتھے نہیں چڑھنے دیں گے ،
پوری پاکستانی قوم کی سو فیصد ہمدردیاں اور دعائیں پاک فوج کے ساتھہ ہیں ، آپ جیسے نمک حرام ، احسان فراموش افغانی غدا روں کا ہم صفایا کر کے دم لیں گے اور آپ جیسے ناشکروں کو ہم اپنے پاکستان سے نکال کرہی دم لیں گے کیونکہ آپ جیسے اسلام اور پاکستان دشمن زندہ رہنے کے قابل نہیں ہو ، یاد رکھنا غیور اور بہادر پاکستانی قوم کبھی بھی تم جیسے ظالموں کے آگے نہیں جھکے گی ، یہ ہمارا اپنے پاک وطن سے وعد ہ ہے ، انشااللہ
پورے پاکستان کی دعاؤں کے ساتھہ ساتھہ سوات کے ان مظلوم پاکستانی عوام کی دعائیں بھی پاک فوج کے ساتھہ ہیں جو پاک فوج کی بدولت ان ظالم درندوں کے ظلم-و-ستم سے آزاد ہو کر اب سوات میں چین اور سکون کی زندگی بسّر کر رہے ہیں، اور وہ تمام وزیرستان سے نقل مکانی کر کےعارضی طور پر مہاجر کمپوں میںرہائش پذیر ہمارے بہن بھائی بھی پاک فوج سےالتجائیں کر رہے ہیں کہ ان کو جلد-از-جلد ان طالبانی قاتلوں کے ظلم و ستم سے آزاد کیا جا ئے اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں
، ان نقل مکانی کرنے والے ہمارے بھائی بہنوں کوکیمپوں میں رہنا منظور ہے لیکن وہ ان طالبانی درندوں کی مکروہ شکلوں سے شدید نفرت کرتے ہیں اور ان ظالم درندوں کے لئے جھولیاں پھیلا پھیلا کر بددعائیںکرتے ہیں
Bookmarks