خوشی کےڈھونڈنے سےغم ہی ملتاہے.یہ غم زندگی میںہردم ملتاہے.جوبانٹ لے زندگی کےسارےدرد.ایسا دوست زندگی میں کم ہی ملتاہے.
2
وه خواب تھا، یاشراب تھا. میری چاہتوں کا عذاب تھا. میری زنگی کی وه بھول تھی .وه گناھ تھا، یاثواب تھاجو بناکے اپنا بھلا گیا،میری زند گی کو مٹایا گیا. مجھےکیاخبر وه کون تھا.وه کانٹا تھا، یا گلاب تھا.
Bookmarks