Results 1 to 3 of 3

Thread: ’یو ٹیوب پر روزانہ ایک ارب ہٹس‘

  1. #1
    Iqbalpk's Avatar
    Iqbalpk is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd June 2021 @ 10:45 AM
    Join Date
    20 Aug 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    638
    Threads
    284
    Credits
    1,140
    Thanked
    84

    Default ’یو ٹیوب پر روزانہ ایک ارب ہٹس‘

    ویڈیو شیئرنگ کی مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب کے بانی نے اپنے نئے ویڈیو بلاگ سپاٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر روزانہ ایک ارب ہٹس آتی ہیں۔

    چیڈ ہرلی نے یہ بلاگ گوگل کی جانب سے یو ٹیوب کی خریداری کے تین برس کی تکمیل پر بنایا ہے۔

    یو ٹیوب کی بنیاد چیڈ ہرلی نے جاوید کریم اور سٹیون چین سے مل کر سنہ دو ہزار چار میں رکھی تھی۔ یہ تینوں افراد آن لائن رقوم کی ادائیگی کی سروس پے پال میں ملازم تھے۔ بعد ازاں گوگل نے سنہ 2006
    میں یوٹیوب کو ایک ارب پینسٹھ کروڑ ڈالر کے عوض خرید لیا تھا۔

    خیال رہے کہ سالِ رواں کے آغاز میں یو ٹیوب کی جانب سے موسیقاروں کو ان کی ویڈیوز دکھانے کے عوض دی جانے والی رائلٹی کی رقم پر تنازعہ کھڑا ہوا تھا جسے چھ ماہ بعد اس وقت حل کر لیا گیا جب گوگل نے رائلٹی جمع کرنے والح برطانوی ادارے سے تصفیہ کر لیا تھا تاہم گوگل کی جانب سے پی آر ایس نامی اس اس ادارے کو دی جانے والی رقم کے بارے میں معلومات عام نہیں کی گئی تھیں۔

    گوگل نے سنہ 2006 میں یو ٹیوب کو خریدا تھا


    اس تصفیے کے بعد ستمبر دو ہزار نو میں یو ٹیوب کے برطانوی صارف ایک مرتبہ پھر ویڈیوز تک رسائی پانے لگے تھے۔


    source:BBC

  2. #2
    shahid786imran is offline Member
    Last Online
    7th February 2018 @ 06:27 PM
    Join Date
    06 Apr 2009
    Location
    Pakistan, Gujrat
    Age
    37
    Posts
    431
    Threads
    80
    Thanked
    17

    Default

    Thanks 4 sharing

  3. #3
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Share Kerne ka Shukriya...

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 1st July 2014, 01:40 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2013, 09:51 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 2nd February 2013, 02:22 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 21st May 2011, 03:24 PM
  5. Replies: 24
    Last Post: 7th March 2010, 12:12 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •