ایک اورامریکی ھیلی کوپٹرتباہ- واہ واہ
امریکی ھیلی کوپٹر جس طرح اپنے ہی امریکی فوجیوں کو ھیل یعنی جہنم لیکر پہنچ رہے ہیں لگتا ہے امریکی فوج ھیلی کوپٹر پر بیٹھنا ہی اپنی موت سمجھے گا۔ الحمد اللہ۔ خس کم جہاں پاک۔ اللہ تعالٰی تمام مجاھدین اسلام کی مدد فرمائے اوردشمن اسلام کو تباہ و برباد فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks