آپ لوگ آج کے جنگ اخبار میں اس بارے میں مزید تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ۔ میں تو یہ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ سن دوہزاردو میں کراچی میں فرانس کے نیوی اہلکاروں پر جو خودکش حملہ ہواتھا وہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے اور اس کا اعتراف فرانس کی حکومت کر رہی ہے آپ لوگوں کو یادہوگا کہ وہ حملہ بھی القائدہ کے کھاتے میں ڈالا گیا تھا اس وقت۔
کتنے بے حس ہیںہمارے حکمران کہ ایک تو یوں چوری کرتے ہیں اور پھر بےگناہ مسلمانوں پر یوں بہتان۔
شاید اس واقعے سے کچھ روشن خیالوں کو سمجھھ آجائے کہ اس ملک خداداد میں حکمران کیا کیا گل کھلاتےہیں اور کیا کیا کرتےہیں۔
Bookmarks