Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 82

Thread: مڈیا کے جادو گیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔&#

  1. #37
    mdsaqibsana is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2015 @ 09:37 PM
    Join Date
    16 Oct 2009
    Location
    JEDDAH
    Posts
    301
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    37

    Default

    Quote popatpipa said: View Post

    جی دوستو

    آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ان طالبانی درندوں کے آخری دن چل رہے ہیں ، پاکستان کی بہادر آرمی ان طالبانی انسان دشمنوں،طالبانی پاکستان دشمنوں کو تیزی سے ختم کر رہی ہے ، ان جاہل گمراہوں نے بہت فساد برپا کیے، ان طالبانی قاتلوں نے خود کش دھماکوں میں بہت سے بیگناہ پاکستانی مسلمان بچوں، بڑوں، عورتوں اور بوڑھوں، ماؤں اور بہنوں کو بیدردی سے قتل کر دیا، بہت سے پاکستان کے بیٹے ذبح کیے ، بہت سی مظلوم ماؤں کی گودیں ویران کی اور ان کے سہارے جگر گوشے ان مظلوم ماؤں کے سامنے لٹا لٹا کر ذبح کیے، بہت سے تعلیمی ادارے ، سرکاری و نجی دفاتر، مساجد، اور عمارتیں تباہ کر دیں اور آج یہ طالبانی سفاک قاتل الله کے سخت عذاب کا شکار ہو چکے ہیں ، میرے آقا محمد مصطفیٰ کے دین اسلام کو پوری دنیا میں بدنام کرنے والے ان سفّاک طالبانی قاتلوں کی مہلت ختم ہو چکی ہے, الله ربلعزت نے ان ظالموں پر اپنی زمین کو بہت تنگ کر دیا ہے اور معصوم بچوں کو اغوا کر کے ان کو برین واش کرنے کے بعد زبردستی ان کے نازک جسموں کو خودکش دھماکوں کی جیکٹیں پہنا کران معصوم بچوں کے ذریعے دوسرے بیگناہ پاکستانیوں کو بیدردی سے قتل کروانے والے طالبانی کرائے کے قاتلوں کے فرار کے تمام سارے راستے اب بند ہو چکے ہیں ، ان کی موت بلکل ویسی ہی ہے جسس طرح ایک کتا تڑپ تڑپ کر جان دیتا ہے ، اب اس فورم پر موجود ان طالبان-ظالمان کے نام نہاد ہمدرد بھی اپنی گھسی پٹی شر پسندانہ حمایت سے ان ظالموں کو الله کے سخت عذاب سے نہیں بچا سکتے ، یہ چند مٹھی بھر شرپسند لوگ آپ کو ہرجگہ ہر فورم میں طالبان کی حمایت پر کمربستہ نظر آیں گے لیکن یہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں-

    پاک فوج ان کی ساری بدمعاشی ختم کردے گی انشاء اللہ، آپ تو جانتے ہیں کے یہ چند مٹھی بھر شرپسند بلکل طالبان جیسے ہی گمراہ اور جاہل ہیں اور جاہلوں کے ساتھ رحمان کے بندے الجھا نہیں کرتے ۔۔بلکہ سلام کہہ کر گزر جاتے ہیں - یہ پاکستان کی عظیم بہادر فوج کو بدنام کرنے والے بد بخت طالبان کے حمایتی یہ نہیں جانتے کہ آج اگر ہم سرحدوں سے فوجیں واپس بلا لیں تو ان کو کیسے اپنی ماؤں بہنوں کی عزتوں کے لالےپڑ جائیں گے ، اس برے وقت میں بھی پاکستان کی عظیم فوج ہی ان کی ماؤں بہنوں کی عزتوں کی محافظ ہو گی، یہ بدبخت رات کو سکون اور چین کی نیند سورہے ہوتے ہیں جبکہ پاک فوج سخت سردی کی برفانی راتوں میں بھی خاکی وردی پہنے ہاتھوں میں بندوق تانے سرحدوں پر اور سیاچن کے برفانی اور خطرناک پہاڑوں پر اور سخت دھوپ میں چٹیلے میدانوں اوردشوار گزر راہوں پر بھی ان کی حفاظت میں چاق و چوبند رہ کر پہرا دیتی ہے ،سخت طوفان ہو یا زلزلہ ، سیلاب جیسی کوئی دوسری قدرتی آفت ہو یا جنگ کا میدان، پاکستان کی عظیم بہادر فوج ہی ان احسان فراموشوں، نمک حراموں کی مدد کرتی ہے اور ان کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے - اور ان احسان فراموش لوگوں کی ہٹ دھرمی دیکھیں کہ رہتے پاکستان میں ہیں کھاتے پاکستان کا ہیں اور باتیں پاکستان کے خلاف کرتے ہیں-

    دوستو ، یہ لوگ بھی طالبان کی طرّح سو فیصد پاکستان کے مخالف ہیں اور ان کو بھی مارنا اور ختنم کرنا پاکستان کی بہت بڑی خدمت ہے یہ لوگ مزید زندہ رہنے کے قابل نہیں ہیں ، ارے پاکستانیو! ان آستین کے سانپوں کو پہچان لو یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نےقیام پاکستان کی مخالفت کی تھی اور قایداعظم کا ساتھہ دینے کی بجایے کانگرس یعنی ہندوؤں کا ساتھہ دیا تھا جن کے بڑوں نے کہا تھا کہ شکر ہے کہ میں پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھا۔۔۔۔جس مدرسے کی 100سالگرہ کا افتاح خاتون وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی نے کیا تھا یہ لوگ کس منہ سے کہتے ہیں کہ آرمی غلط کر رہی ہے ، ۔۔۔۔۔انشاء اللہ یہ سب طالبان کے حمایتی لوگ بھی طالبان ظالمان کی طرّح بھیانک انجام کا شکار ہونگے۔۔۔۔۔آخر ساری پاکستانی قوم کی دعائیں اور ہمدردیاں پاک فوج کے ساتھہ ہیں اور ہماری بہادر پاکستانی فوج ان سب شرپسندوں کو چن چن کر کتے کی موت مارے گی۔

    the holy quran says:

    "la ikraha fi-d-deen" . (quran, sure al-baqarah, ayat 256).

    translation: " aur deen mein koi zabardasti nahin" .
    جناب آپ نے نہایت غیرمہذبانہ زبان کا استعمال کرکے بلاوجہ اپنے ذہن، آئی ٹی دنیا کے اوراق اور سب سے بڑھ کر لوگوں کے قیمتی اوقات کو خراب کیا۔۔۔ یہ بات آپ مہذب طریقے سے تحریر کرتے توشاید زیادہ بااثر ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات اور عرض کردوں کہ برے لوگ ہر جگہ، ہر معاشرہ میں موجود ہوتے ہیں۔۔۔ کچھ ایسے ہی لوگ طالبان میں بھی موجود ہیں جو طالبان کو بدنام کر رہے ہیں۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں اخوان المسلمین نام کی تنظیم اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔
    آپ نے سچ کہا ہے کہ ظالم کو سزا ضرور ملے گی۔۔۔ لیکن ظالم کون ہے اس کا فیصلہ نہ آپ کر سکتے ہیں اور نہ کوئی اور؟؟؟ انتظار کیجئے ۔ اللہ خود ہی فیصلہ کرے گا۔۔۔۔

  2. #38
    mdsaqibsana is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2015 @ 09:37 PM
    Join Date
    16 Oct 2009
    Location
    JEDDAH
    Posts
    301
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    37

    Default hello

    مسٹر پوپٹ
    اللہ آپ کے اور ہمارےآخرت کو چوپٹ ہونے سے بچائے۔۔ آمین
    آپ نے 100 سالہ اجلاس کی بات کرکے جس مدرسے کی طرف اشارہ کیا ہے۔۔۔ اسی تعلق سے ایک بات کا خلاصہ کردوں کہ اس وقت کے وزیر اعظم کو مدرسے کے طرف سے کسی ارکان نے دعوت شرکت نہیں دی تھی، بلکہ وہ خود آنے کے لئے بضد تھیں ۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ اجلاس میں اسے تقریر کرنے کے لئے سب سے کم وقت دیا گیا تھا۔۔۔ (مزید تفصیل کے لئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان مولانا تقی عثمانی کی کتاب "جہاں دیدہ " کا مطالعہ کریں)
    جہاں تک رہی گناہ کی بات تو "کیا آپ یہ پسند کریں گے کہ پاکستان کو ایک بار تقسیم کردیا جائے؟" چاہے وہاں صد فیصد صرف مسلمان ہی رہیں، کافروں کے لئے کوئی جگہ نہ ہو اور وہاں کا منشور بھی خالص اسلامی ہو۔۔۔ ؟؟؟؟؟ شاید آپ راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔ اور ہونا بھی نہیں چاہئیے۔۔۔۔۔ لیکن کیوں؟؟؟ جواب یہ ہے کہ اسلام میں جماعت کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ اجتماعیت کو بنانے اور مضبوط کرنے کی بات کہی گئی ہے نہ کہ توڑنے کی۔۔۔۔ اگر آپ تھوڑا سا اسلامی مزاج کے ساتھ مطالعہ کریں تو بخوبی سمجھ جائیں گے۔
    براءکرم : لا اکراہ فی الدین کا مطلب پہلے سمجھ لیں پھر اسے اپنی باتوں میں استعمال کریں۔۔۔ میں تو صرف اتنا بتادوں کہ اسلام اس طرح آزاد نہیں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں ورنہ انسان حد انسان سے نکل کر حیوان ہوجائے گا۔۔۔
    اللہ مسلمانوں کو صحیح سمجھ عطافرمائے ۔ آمین

  3. #39
    about2cry is offline Member
    Last Online
    29th December 2009 @ 05:36 PM
    Join Date
    12 Jun 2009
    Age
    35
    Posts
    1,093
    Threads
    46
    Thanked
    103

    Default

    Quote mdsaqibsana said: View Post

    Nice comments bro...

  4. #40
    peer is offline Member
    Last Online
    15th November 2009 @ 08:39 PM
    Join Date
    02 Oct 2008
    Posts
    971
    Threads
    23
    Thanked
    20

    bhai in k kaan per joon tak nahi raingne wali ye tahir ul padri k murshid e khas hain akhir in per apne peer o murshid ka asir he ana hai

  5. #41
    Abdul_Rehman's Avatar
    Abdul_Rehman is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2009 @ 03:50 AM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    34
    Posts
    330
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote peer said: View Post
    bhai in k kaan per joon tak nahi raingne wali ye tahir ul padri k murshid e khas hain akhir in per apne peer o murshid ka asir he ana hai
    jaise ap par apne peer talibano ka asar aya hai na
    [IMG]http://i868.***********.com/albums/ab249/abdul_rehman/pakistan-army.jpg[/IMG]
    ~"LOGOON PAR EK ZAMANA AISA AYEGA K UNKA MAQSAD UNKA PAIT HOGA........DOLAT UNKI EZAT HOGI.......AURAT UNKA QIBLA HOGA........RUPIYA UNKA DEEN HOGA...............WO BAD TAREEN LOG HONGE AUR AKHIRAT MAIN UNKA HISSA NAHIN HOGA......."~

  6. #42
    Abdul_Rehman's Avatar
    Abdul_Rehman is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2009 @ 03:50 AM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    34
    Posts
    330
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote mdsaqibsana said: View Post
    جناب آپ نے نہایت غیرمہذبانہ زبان کا استعمال کرکے بلاوجہ اپنے ذہن، آئی ٹی دنیا کے اوراق اور سب سے بڑھ کر لوگوں کے قیمتی اوقات کو خراب کیا۔۔۔ یہ بات آپ مہذب طریقے سے تحریر کرتے توشاید زیادہ بااثر ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات اور عرض کردوں کہ برے لوگ ہر جگہ، ہر معاشرہ میں موجود ہوتے ہیں۔۔۔ کچھ ایسے ہی لوگ طالبان میں بھی موجود ہیں جو طالبان کو بدنام کر رہے ہیں۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں اخوان المسلمین نام کی تنظیم اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔
    آپ نے سچ کہا ہے کہ ظالم کو سزا ضرور ملے گی۔۔۔ لیکن ظالم کون ہے اس کا فیصلہ نہ آپ کر سکتے ہیں اور نہ کوئی اور؟؟؟ انتظار کیجئے ۔ اللہ خود ہی فیصلہ کرے گا۔۔۔۔
    bhai apki baat baja hai k faisla krne wala sirf aur airf ALLAH hai par main bs ek baat kehna chahunga k jo log dhamake kr k phr wo yeh tasleeem krte hain k dhamaka hum ne kraya aur wo apne ap ko taliban kehte hain..............hum bs unk khilaf hain apne jin ki baat ki hoskta wo sahi hun par ab yeh o nahin hai na k pori dunya k bore log yahi jamah hain itni bari tadad main log kahan se aye to har dosre tessre din dhamaka...................aur itne hathyar unk pas kahan se aye jo wo fauj ka muqabla kr rhe hain................

  7. #43
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    Quote mdsaqibsana said: View Post
    مسٹر پوپٹ
    اللہ آپ کے اور ہمارےآخرت کو چوپٹ ہونے سے بچائے۔۔ آمین
    آپ نے 100 سالہ اجلاس کی بات کرکے جس مدرسے کی طرف اشارہ کیا ہے۔۔۔ اسی تعلق سے ایک بات کا خلاصہ کردوں کہ اس وقت کے وزیر اعظم کو مدرسے کے طرف سے کسی ارکان نے دعوت شرکت نہیں دی تھی، بلکہ وہ خود آنے کے لئے بضد تھیں ۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ اجلاس میں اسے تقریر کرنے کے لئے سب سے کم وقت دیا گیا تھا۔۔۔ (مزید تفصیل کے لئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان مولانا تقی عثمانی کی کتاب "جہاں دیدہ " کا مطالعہ کریں)
    جہاں تک رہی گناہ کی بات تو "کیا آپ یہ پسند کریں گے کہ پاکستان کو ایک بار تقسیم کردیا جائے؟" چاہے وہاں صد فیصد صرف مسلمان ہی رہیں، کافروں کے لئے کوئی جگہ نہ ہو اور وہاں کا منشور بھی خالص اسلامی ہو۔۔۔ ؟؟؟؟؟ شاید آپ راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔ اور ہونا بھی نہیں چاہئیے۔۔۔۔۔ لیکن کیوں؟؟؟ جواب یہ ہے کہ اسلام میں جماعت کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ اجتماعیت کو بنانے اور مضبوط کرنے کی بات کہی گئی ہے نہ کہ توڑنے کی۔۔۔۔ اگر آپ تھوڑا سا اسلامی مزاج کے ساتھ مطالعہ کریں تو بخوبی سمجھ جائیں گے۔
    براءکرم : لا اکراہ فی الدین کا مطلب پہلے سمجھ لیں پھر اسے اپنی باتوں میں استعمال کریں۔۔۔ میں تو صرف اتنا بتادوں کہ اسلام اس طرح آزاد نہیں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں ورنہ انسان حد انسان سے نکل کر حیوان ہوجائے گا۔۔۔
    اللہ مسلمانوں کو صحیح سمجھ عطافرمائے ۔ آمین
    Sahi kaha hai janab aap ne

  8. #44
    lalasoomro's Avatar
    lalasoomro is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    302
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    Quote hackers said: View Post
    bhai jaan kya taliban ne aap ko training main yehi sikhaya hai ke is tarha baat ki jaye
    میں نے کبی کوہی ٹرینگ نہیں کی ہے اور آپ ضرا اس کی باتیں پڑہیں کیا کسی کے اکابریں کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے اگر میں ان کے اکابریں میں کہنے شروع کروں کہ انہوں نے کیا کیا کارنامے انجام دیے ہے تو آپ حیران رہے جاہے گے اور اپنے اس وقت پر افسوس کریں گے جس وقت میں آپ ہے انکی حمایت کی ہے

  9. #45
    lalasoomro's Avatar
    lalasoomro is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    302
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    [quote=555;1410734]
    Quote lalasoomro said: View Post

    لے کتے دیکھہ تیرے ہی برادری کا آدمی کیا کہتا ہے
    [/quote

    ye kahan se aaya hai ????
    میرے خیال میں آپ کو چشمہ لگنا چاہے یا پہر آپ کی آنکیں حسد کی وجہ سے کچہ دیک نہیں پارہہیں

  10. #46
    lalasoomro's Avatar
    lalasoomro is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    302
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    [QUOTE=hackers;1414772]
    Quote 555 said: View Post

    jaholon ke illaqw WAZIRSTAN(jahilistan)
    میرے خیال میں آپ کو بھی چشمہ لگنا جاہے یا پہر آپ حسد میں جل رہے ہیں

  11. #47
    lalasoomro's Avatar
    lalasoomro is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    302
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    Quote uzma airaj said: View Post
    salam::boht acha likha hai ...jazakallah khair!!
    شکریہ

  12. #48
    lalasoomro's Avatar
    lalasoomro is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd December 2012 @ 11:52 AM
    Join Date
    04 Oct 2009
    Age
    36
    Posts
    302
    Threads
    52
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    Quote masoom no 1 said: View Post
    es k parents ne es ko ye sab sekhaya hai....apni famly ki tarjmani kar raha hai kamtar insan
    میں نے کبھی کسی سے بدکلامی نہیں کی ہے مگر جب پانی سر تک چڑہ آہے تو کچہ نہ کچہ کرنا پڑتا ہے اور آپ دوسروں پر الزام لگا کر آپنی فیملی کی ترجمانے کر رہیں ہیں

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 11th February 2016, 10:47 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2015, 02:19 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 17th December 2014, 02:57 PM
  4. ۔۔۔۔عرب ایکسڈنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    By *Black*Beauty* in forum Photo Gallery
    Replies: 4
    Last Post: 11th May 2012, 12:22 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2012, 07:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •