کیا کہوں تم سے میں کے کیا ھے عشقBy, Mir Taki Mir
جان کا روگ ہے، بلا ہے عشق
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو
سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق
عشق معشوق عشق عاشق ہے
یعنی اپنا ہی مطالبہ ھے عشق
عشق ھے ترز و طور عشق کے تعین
کہیں بندا کہیں خدا ھے عشق
کون مقصد کو عشق بن پہنچا
آرزو عشق و مدا ھے عشق
Bookmarks