Wah Jee.....Its Art With AHMAD FARAAZ Poetry...Really Nice...
لاجواب جتنی بھی تعریف کی جاۓ کم ہے
khoob nice
Wah ji Wah kia bat hai app ki Hina G
[CENTER] * Ab to "Aansoo" ka eik katrah bhi ruswaah kar jaata hay *
* Bachpann may hum ji bharr kar Roya karte the...!!! *
اسلام علیکم
حنا بہن کیا خوب ڈیزائنگ ہے بہن ٓآپ کا ایڈوب کا کام دیکھ کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے اور آپ کا زوق بھی قابل تعریف ہے اور یہ شعر جو آپ نے ادھر لکھا ہے فراز صاحب کا ایک بلند پایہ غزل کا شعر ہے اور غزل کا یہ شعر کہ
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھر کے دیکھتے ہین
مجھ کو بے حد پسند ہے اور آصف مہدی حسن کی جادو بھری آواز میں جب انسان اس غزل کو سنتا ہے تو ایک عالم اضطراری میں کھو سا جاتا ہے
nice hina sister
zaberdast teacher dil khush ho gia.
jatni b tareef ki jya utni hi kam hai.
zaberdast
محبت
بڑا ہی خوبصورت جذبہ ہے
پتہ ہی نہیں چلتا
کب اور کیسے
دل میں یوں اُبھر آتا ہے
جیسے
برسات کی اندھیری رات میں
جگنو جھلملا اُٹھیں
یا چپکے سے کوئی
مسجد میں دیا جلا دے !
Mobile Number Not Allowed......ITD Team
hmmmmmmmmm zabrdast
its awesome
kiya baat hai janaab aap ki tu 9ice..!!
Wonderful designing kiya baat hai!!!!!!!!!!!!!
بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آ پ نے
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks