--------------------------------------------------------------------------------
السلام علیکم
میری گزارش ہے ان دوستوں سے جو واقعی جانتے ہیں، باقی احباب بھی ایکسپرٹ کے رائے سے مستفیض ہوں
کیا کوئی بتا سکتاہے کہ، دور حاضر کے مطابق ویب ڈیزائننگ میں کون کونسے سوفٹویئر ہوتے ہیں، جن کو سیکھنے کے بعد ایک مکمل ویب ڈیزائینر بن سکتے ہیں
اور دور حاضر میں ویب ڈیزائیننگ کا سکوپ ہے یا گرافک ڈیزائیننگ کا ????
بہت شکریہ
دعاگو
شعیب اختر مغل
Bookmarks