ناسا کی خلا سے لی گئی کچھ تصاویر
ان تصاویر کو غور سے دیکھیں کتنے چھوٹے چھوٹے لاکھوں کروڑوں ستارے اور کہکشائیں نظر آ رھی ھیں۔مگر درحقیقت یہ زمین سے لاکھوں کروڑوں گنا بڑے ھیں اور ان کے درمیاں فاصلہ لاکھوں نوری سال ھے۔
ایک نوری سال سے مراد وہ فاصلہ ھے جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ھے۔
اور روشنی کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ھزار میل فی سیکنڈ ھے
اپنے آپ کو ذرا اس خلا میں رکھ کے سوچیں آپ کیا ھیں آپکی حیثیت کیا ھے اس کائنات میں کتنی بڑی ھے ھماری دنیا لیکن اس کائنات میں اسکی حیثیت صحرا میں ایک ریت ذرے برابر نہیں ھے۔
کیا یہ سب کچھ خود سے پیدا ھوگیا؟
نباتات و حیوانات کی یہ ترتیب۔ یہ دن رات یہ سب کیا خود سے اتنا منظم ھے؟
یہ سب نشانیاں ظاھر کرتی ھیں دنیا میں اللہ کے وجود کو اسکی واحدانیت کو۔پھر بھی کچھ نادان نہیں سمجھتے اور یہی ھیں جنہیں شیطان بہکا چکا ھے۔
زیر نظر تصاویر کو غور سے دیکھیں اور ایمانداری سے بتائیں کیا یہ سب یہ ظاھر نہیں کرتا کہ اللہ جل شانہ کی شان ھماری سوچ سے بھی بڑی ھے
Bookmarks