اب تو مسلمان ممالک کی آنکھیں کھلنی چاہیئے کہ امریکہ کس کا دوست ہے
[SIZE="7"][COLOR="Red"]
امریکہ اور دوست ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے بھائی سانپ سانپ کا ، بھیڑیا بھیڑیے کا دوست ہوتا ہے۔۔۔ کیا کبھی آپ نے سناہے کہ بھیڑیا انسان کا دوست بنا ہے۔
ہاں پاکستانی فوجوں اور حکمرانوں کا امریکہ ضرور دوست ہے۔۔۔
مسلمانوں کا نا وہ کبھی دوست تھا، نا ہے اور نا کبھی رہے گا۔
Bookmarks