.
.
Last edited by Doctor; 17th May 2007 at 02:45 PM. Reason: Song sharing not allowed
wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh..?
sukreyaaaaaaaaaaaaaaa..!wahhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh..?
سلام و علیکم جناب جان جانی آپ کا انتخاب بہت اچھا ہے یہ نظم کسی گلوکار مے گائی بھی ہے
مجھے تو بہت پسند آئی بہت خوب جناب جاری رکھے مجھے آپ کی اور پوسٹ کا انتظار رہے گا
خرم شہزاد خرم
..
acha ha lakan zara dokh dana wala ha or ap to moskarata banda han phar yah gam kasa?
Nice Sharing
بہت شکریہ خرم بھائی دراصل یہ انڈیا کی فلم چلتے چلتے کا گانا ہے مجھ کو بہت پسند آیا اس لیے میں لکھ کر ادھر آپ دوستوں کے لیے پوسٹ کر دیا اور اس کے ساتھ میں نے اس گانے کا لنک بھی بھیجا تھا لیکن وہ نکال دیا گیا کیونکہ آئی ٹی دنیا پہ گانے نہیں شیئر کیے جاسکتےسلام و علیکم جناب جان جانی آپ کا انتخاب بہت اچھا ہے یہ نظم کسی گلوکار مے گائی بھی ہے
مجھے تو بہت پسند آئی بہت خوب جناب جاری رکھے مجھے آپ کی اور پوسٹ کا انتظار رہے گا
خرم شہزاد خرم
الف بے تے بھائی بہت شکریہ اور یہ جان رکھیں کہ خوشیوں کے پھول میں ایک غم کا کانٹا بھی ہونا چائیے تاکہ پتہ چل سکے کہ پھول اصلی ہےacha ha lakan zara dokh dana wala ha or ap to moskarata banda han phar yah gam kasa?
]
بہت شکریہ لائق بھائیNice Sharing
حوصلہ افزائی کا شکریہBahut Khoob ....nice cary on
nice poetry jan jani bhai.
keep it up
Bookmarks