قادیانیوں سے جب بھی بات ہوتی ہے تو وہ مرزا کی کتابوں سے بھاگتے ہیں اور کہتے ہیں قرآن پر بات کرو اس سکین میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے مرزا قرآن کا منکر تھا عیسائیوں کے سامنے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لئے اس نے قرآن کی آیات کا انکار کر دیا
الله پاک قرآن میں ارشاد فرماتا ہے
وَرَسُولًا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ ۖ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ ۖ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأُحْيِي الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِ
اللَّهِ ۖ وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَاور رسول ہوگا بنی اسرائیل کی طرف، یہ فرماتا ہو کہ میں تمہارے پاس ایک نشانی لایا ہوں تمہارے رب کی طرف سے کہ میں تمہارے لئے مٹی سے پرند کی سی مور ت بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ فوراً پرند ہوجاتی ہے اللہ کے حکم سے اور میں شفا دیتا ہوں مادر زاد اندھے اور سفید داغ والے کو اور میں مُردے جلاتا ہوں اللہ کے حکم سے اور تمہیں بتاتا ہوں جو تم کھاتے اور جو اپنے گھروں میں جمع کر رکھتے ہو، بیشک ان باتوں میں تمہارے لئے بڑی نشانی ہے اگر تم ایمان رکھتے ہو
اس آیات میں قرآن پاک ہمیں واضح طور پر بتا رہا ہے کے حضرت عیسی علیہ اسلام مادر زاد اندھوں کو آنکھیں دے دیتے تھے کوڑی کا علاج کر دیتے تھے اور مردوں کو زندہ کر دیتے تھے لیکن مرزا دجال نہ صرف اس کا انکار کر رہا ہے بلکے کہہ رہا ہے کہ قرآن میں ایسی بات سرے سے ہے ہی نہیں لعنت ہو اس کذاب پر
Tareekh-e-Ahmadiya by Shiekh Khursheed Ahmed -page30
Bookmarks