Woh Aurat Ki Kon C Cheez Hai Jise Poori Dunya Dekh Sakti Hai Magar Us Ka Husband Nhe Dekh Sakta
Woh Aurat Ki Kon C Cheez Hai Jise Poori Dunya Dekh Sakti Hai Magar Us Ka Husband Nhe Dekh Sakta
Us kii padaish.
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Us Ki Paidaish Tu Us Ka Husband Ko Bhi Tu Pata Lag Sakti Hai Koi Aur Jawab
Yeh Answer Bhi Theek Hai Koi Aur Jawab Bataiye Any One
Aurat K Marney K Baad Uska Husband Uski Body Nahi Dekh Sakta....
Jab Marney K Baad Chehra Dikhaya Ja Raha Ho To Uska Shohar Uska Chehra Bhi Nahi Dekh Sakta....
wese mere knowledge k mutabiq Sharia(Shariyat) me he ke maal-o-dolat aur dost-rishtedaar(relatives) qabr tak saath dete hein aur amaal qabr me bhi saath dete hein aur qyamat tak saath dete hein.....
mujhe abhi sahi Hadith ka hawal nahi yaad is liye ghalti ho sakti he mujhse...
is reference k mutabiq ye saabit hota he ke jab tak biwi qabr tak naa pohnch jaye wo biwi hi rahegi apne shohar ki...
بڑی معذرت کے ساتھ میرے دوست اسلام میں کسی موضوع پر اپنی عقل و قیاس سے رائے دینے سے پہلے علما کا موقف معلوم کرلیا کریں ۔ محترم یہ حدیث آپ سے پہلے کئی محدثین نے نقل کی ہوگی اور کئی فقہا اور علما نے اس کی تشریح کی ہوگی جو کہ دین کو آپ اور ہم سے زیادہ بہتر سمجھنے والے ہیں اور اپنی زندگیاں انہوں نے اس علم کو سمجھنے میں لگا دی ہیں لہٰذا دین کے کسی معاملے میں اپنی رائے دینے سے گریز کیا کریں کہ حدیث پاک کا خلاصہ ہے کہ جس نے دین میں اپنی طرف سے کوئی بات کہی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے ۔
اس سلسلے میں دارالعلوم دیوبند کا موقف ملاحضہ کریں
کیا مرنے کے بعد نکاح ختم ہوجاتا ہے، شوہر بیوی کے لیے اور بیو ی شوہر کے لیے محرم رہتے ہیں؟ (۲) کیا موت کے بعد شوہر بیوی کی اور بیو ی شوہر کی لاش کودیکھ سکتے ہیں اورچھو سکتے ہیں؟
فتوی: 2017=1867/د
(۱) شوہر کے انتقال کے وقت عدت وفات پوری ہونے تک نکاح باقی رہتا ہے، اسی وجہ سے عورت اپنے شوہر کو غسل وکفن دے سکتی ہے اور عورت کے انتقال پر شوہر مثل اجنبی کے ہوجاتا ہے۔ شامی میں ہے: والنکاح بعد الموت باقٍ إلی أن تنقضي العدة بخلاف ما إذا ماتت فلا یغسلہا؛ لانتہاء ملک النکاح لعدم المحل فصار أجنبیًا (شامي: 3/91 باب صلاة الجنازة، مطبوعہ زکریا دیوبند)
(۲) شوہر کے انتقال کے بعد بیوی اپنے خاوند کو دیکھ سکتی ہے، غسل وکفن دینے کی بھی اس کو شرعاً اجازت ہے، البتہ شوہر بیوی کا صرف منہ دیکھ سکتا ہے۔ ہاتھ لگانے اور غسل وکفن کی اجازت نہیں، شامی میں ہے: ویمنع زوجھا من غسلھا ومسھا لا من النظر إلیھا علی الأصح وھي لا تمنع من ذلک أي من تغسیل زوجھا دخل بھا أو لا․ ولو ذمیةً بشرط بقاء الزوجیة (شامي: 3/91 مطبوعہ زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
Referral Link Visit Here
kiun?
US KAA SHOHAR US KAA CHEHRA KIUN NAHIN DEKH SAKTA?
us kaa shohar us kaa chehra kiun nahin dekh sakta?
Bookmarks