Results 1 to 3 of 3

Thread: قبر

  1. #1
    aliali is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2008 @ 07:24 PM
    Join Date
    08 Apr 2007
    Age
    41
    Posts
    714
    Threads
    93
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default قبر

    قبر پرجو بھی (نیا) دن آتا ہے تو اس دن وہ کہتی ہے: ”میں غربت (پردیس) کا گھر ہوں، میں تنہائی کا گھر ہوں، میں مٹی کا گھر ہوں اور میں کیڑوں (مکوڑوں) کا گھر ہوں“ جب کوئی موٴمن اس میں دفن کیا جاتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتی ہے۔ اور جب کوئی (فاسق و) فاجر اور کافر اس میں دفن کیا جاتا ہے وہ اسے خوش آمدید نہیں کہتی۔
    (حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
    الترغیب والترہیب جلد ۴ ص ۲۳۷
    قبر ہر روز کہتی ہے: ”میں غربت (پردیس) کا گھر ہوں، میں وحشت کا گھر ہوں، میں کیڑوں (مکوڑوں) کا گھر ہوں، میں جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہوں یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہوں۔“
    (حضرت امام جعفر صادق ؑ) بحار الانوار جلد ۶ ص ۲۶۷
    اے اہل عقل و خرد اور اے صاحبان فہم و ذکأ! ذرا اپنے آباؤ اجداد کی اموات کو تو یاد کرو! اپنے آپ کو یوں سمجھو گویا تمہاری جانیں تم سے لے لی گئی ہیں، تمہارے جسموں سے کپڑے اتار لئے گئے ہیں اور تمہارے مال تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ پس اے ناز و نخرے کرنے والے! اور اے ہیبت و دہشت کے مالک! اور اے حسن و جمال کے پیکر! اب پراگندہ حال منزل اور غبارآلود مقام کی طرف منتقل ہو چکے ہو، اپنے رخسار کے بل اپنی لحد میں سو رہے ہو جو ایسی جگہ ہے جہاں ملنے والے بہت کم آتے ہیں اور کام کرنے والے دل تنگ ہو جاتے ہیں۔ یہ کیفیت اس وقت تک جاری رہے گی جب قبریں شگافتہ ہو جائیں گی اور حشر و نشر کے لئے سب کو دوبارہ اٹھادیا جائے گا۔
    (حضرت علی ) بحار الانوار جلد ۷۷ ص ۳۷۱
    جب موٴمن اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو ستر ہزار فرشتے قبر تک اس کی مشایعت کرتے ہیں، پھر جب اسے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے تو منکر و نکیر دو فرشتے اس کے پاس آ کر اسے اٹھا کر بٹھا دیتے ہیں اور اس سے پوچھتے ہیں ”تیرا رب کون ہے، تیرا دین کیا ہے اور تیرا نبی کون ہے؟“
    وہ جواب میں کہتا ہے: ”اللہ میرا رب ہے، محمد میرے پیغمبر ہیں اور اسلام میرا دین ہے!“ اس پر وہ اس کی قبر کو اس کی نگاہوں کی حدود تک کشادہ کر دیتے ہیں، اس کے پاس کھانا لے آتے ہیں اور اسے فراخی اور آرام پہنچاتے ہیں۔
    (امام جعفر صادق ) بحار الانوار جلد ۶ ص ۲۲۲

  2. #2
    Real_Light is offline Member
    Last Online
    22nd February 2016 @ 03:49 AM
    Join Date
    15 Oct 2006
    Location
    Hong Kong
    Posts
    9,415
    Threads
    501
    Thanked
    0

    Default

    Masha Allah j

    Jazaak Allah j

    aik to ais ka font 5 points tuk rakha kerain ta keh asani say read ho sakay...


    dosra her paragraph ko select kerkay right side pay rakah kerain...

    teesra heading aur her hadees ka color alug alug rakaha kerain...


    bohat shukria...

  3. #3
    aliali is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2008 @ 07:24 PM
    Join Date
    08 Apr 2007
    Age
    41
    Posts
    714
    Threads
    93
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote real_light said: View Post
    Masha Allah j

    Jazaak Allah j

    aik to ais ka font 5 points tuk rakha kerain ta keh asani say read ho sakay...


    dosra her paragraph ko select kerkay right side pay rakah kerain...

    teesra heading aur her hadees ka color alug alug rakaha kerain...


    bohat shukria...
    thanks dost alah ap ko khosh rakha

Similar Threads

  1. نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں
    By UltimateX in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 14th May 2012, 04:20 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 9th May 2011, 11:55 PM
  3. نقشہ بقیع قبرستان
    By imran sdk in forum Photo Gallery
    Replies: 7
    Last Post: 31st July 2010, 10:51 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 22nd June 2010, 10:33 PM
  5. قابلِ غور حقیقت
    By phototech81 in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 2nd October 2007, 12:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •