ٹیکسٹ کی اینیمیشن نہیں بنائی جاسکتی اس کے لئے بھی ٹیکسٹ کی تصویر ہی چاہیئے۔ ASCII
اوپر دیا ہوا سوفٹ ویئر کا لنک کارآمد نہیں ہے لیکن اس کیلئے بہت سارے سوفٹ وئیر آتے ہیں جن میں فلیش اور فوٹو شاپ زیادہ مقبول ہیں۔ لیکن اگر آپ کو محض ایک یا چند تضاویر کی اینمیشن بنانی ہے تو اس کیلئے نیچے درج ویب سائیٹ بہترین ہے۔
اس آن لائن ٹول کی مدد سے نہایت آسانی سے کسی بھی پکچر کو اینی میٹیڈ ایفکٹ دیئے جاسکتے ہیں۔
http://gickr.com/
Bookmarks