Results 1 to 10 of 10

Thread: آج کے حج کا خطبہ

  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default آج کے حج کا خطبہ


    ریاض،العربیہ

    حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ سے قبل خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا اور امت مسلمہ کو دہشت گردی کا سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے جس سے امت کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.اسلام امن کاضامن اور اس کا درس دیتا ہے اوردہشت گردی کا مخالف ہے.

    شیخ عبدالعزیز نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا اور اس میں انہوں نے امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داریوں کی جانب مسلمانوں کی توجہ دلائی.انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ نے بڑے وسائل سے نواز رکھا ہے اور اسے ان وسائل کو اپنی بہتر انداز میں استعمال کرنا چاہئے.انہوں نے طاقت کے استعمال کے ذریعے اپنے نقطہ نظر کو منوانے کے طرزعمل کی مذمت کی.

    انہوں نے اپنے خطبہ میں نوجوانوں کو خاص طور مخاطب کیا اورکہا کہ مغربی چینلز مسلمان نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے لئے کام کررہے ہیں لیکن مسلمانوں کے میڈیا کواس کا مقابلہ کرنا چاہئے اور اسلام کا دفاع اور تحفظ کرنا چاہئے.انہوں نے کہا کہ مسلمان نوجوانوں کواغیار کی اقدار سے مرعوب ہونے کے بجائے ان سے محتاط رہیں اور وہ دین کا علم حاصل کرکے آگے بڑھیں.انہوں نے مسلمانوں پر تقابلی مطالعہ کے حصول پر زوردیا.

    شیخ عبدالعزیز نے مسلمان علماء اور مفتیان کرام کو مخاطب کرتے ہوئے ان پر زوردیا کہ وہ اسلام کے تحفظ کے لئے اپنا کرداراداکریں.ان تک جو نسل درنسل علم پہنچا ہے اسے وہ دوسرے لوگوں تک پہنچائیں اور دعوت دین کا فریضہ احسن طریقے سے انجام دیں.

    انہوں نے مفتیان کرام کوان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ہدایت کی کہ وہ مکمل علم کے بعد فتاویٰ جاری کریں،وہ فتوے اور اس کے تقاضوں سے آگاہ ہوں.اگر کچے پکے علم کے حامل لوگ فتوے جاری کریں گے تواس سے انتشارپھیلے گا اور لوگ بھی گمراہ ہوں گے.

    انہوں نے ماہرین تعلیم اور مفکرین تعلیم پر زوردیا کہ وہ اپنے دین کی روشنی میں اپنے پنے ملک کی ضروریات کے مطابق اپنا نظام تعلیم وضع کریں.شیخ عبدالعزیزکا کہنا تھا کہ آج ہم ماضی کے مقابلے میں انحطاط کا شکار ہیں لیکن ہم اپنی پستی اورقعرمذلت کا شکار ہونے کے اسباب تلاش کر کے اور اپنی اصلاح کے بعد اپنی عظمت رفتہ کو بحال کرسکتے ہیں.انہوں نے کہا کہ ہم چاہئے کہ ہم اپنے بہتر تجربات کا ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ کریں اور دوسروں کو بھی بہترعلم اور ہدایت سے آگاہ کریں.

    انہوں نے کہا کہ میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں اوراس میں حقیقت ہے کہ اس وقت بہت سے تنظیمیں اور ادارے اس بات کے لئے کوشاں ہیں کہ مسلمانوں کو ان کے دین سے بیگانہ کردیا جائے اور انہیں راہ راست سے ہٹا دیا جائے لیکن اس صورت حال میں دشمن کی دسیسہ کاریوں کا مقابلہ کیا جائے.

    شیخ عبدالعزیز نے مسلمانوں پر زوردیا کہ وہ وہ اپنے معاشرے میں اچھے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں.اگر صالح اوردیانت دار لوگ آگے آئیں گے تو اس سے ہم آگے بڑھ سکیں گے.

    انہوں نے مسلمان ممالک کے حکمرانوں پر زوردیا ہے کہ اس وقت مسلم معاشروں میں ناانصافی بڑھ چکی ہے ،ظلم اورجبر کو دوردورہ ہے.ایسے میں حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے معاملات کو بہتر بنائیں اورلوگوں کو انصاف فراہم کریں.

    انہوں نے اپنے خطبہ حج میں مسلمانوں پر خاص طور پر اپنا کردار بہتربنانے کی ضرورت پرزوردیا اور کہا کہ مسلمانوں کو اس دنیا میں اپنے تمام اعمال اخلاص نیت کے ساتھ انجام دینے چاہئیں اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین پر عمل پیرا ہونا چاہئےکیونکہ اسی سے وہ اس دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوسکیں گے.

    میدان عرفات میں تیس لاکھ سے زیادہ حجاج کرام خطبہ سننے کے لئے جمع تھے اور انہوں نے خطبہ حج کے بعد ظہر اور عصر کی قصرنمازیں دو،دورکعت اکٹھے اداکی ہیں جس کے بعد حجاج نے میدان عرفات میں وقوف کیا جس کے دوران وہ یکسوئی میں اللہ تعالیٰ کی عبادت وریاضت میں مصروف ہیں.

    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    AtiqRaj29's Avatar
    AtiqRaj29 is offline Senior Member
    Last Online
    21st January 2018 @ 04:44 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Sukkur,Sindh,Pakistan
    Age
    32
    Posts
    3,980
    Threads
    151
    Credits
    823
    Thanked
    199

    Default

    thanx 4 shair
    [CENTER][IMG]http://i46.tinypic.com/ddou9z.jpg[/IMG]
    [/CENTER]

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    thanks for liking

  4. #4
    AtiqRaj29's Avatar
    AtiqRaj29 is offline Senior Member
    Last Online
    21st January 2018 @ 04:44 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Sukkur,Sindh,Pakistan
    Age
    32
    Posts
    3,980
    Threads
    151
    Credits
    823
    Thanked
    199

    Default

    ur welcome

  5. #5
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    JAZAKALLAH janad hummad bahi Excellent , Waqai ma important points bataye gaye , Khutab Dene waley Janab-e-Muhtaram , agarche Nabeena they lakin Bohat ache baatien kahe unhoo na

  6. #6
    IT Genius's Avatar
    IT Genius is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2020 @ 02:14 PM
    Join Date
    02 Jul 2009
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    1,252
    Threads
    54
    Credits
    1,342
    Thanked
    151

    Default

    thanks brother

  7. #7
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Confuse said: View Post
    JAZAKALLAH janad hummad bahi Excellent , Waqai ma important points bataye gaye , Khutab Dene waley Janab-e-Muhtaram , agarche Nabeena they lakin Bohat ache baatien kahe unhoo na
    thank you bhai

    and well said
    thanks again

  8. #8
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IT Genius said: View Post
    thanks brother
    thanks for liking

  9. #9
    urzraheel's Avatar
    urzraheel is offline Senior Member+
    Last Online
    27th December 2009 @ 01:11 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,019
    Threads
    190
    Credits
    599
    Thanked
    152

    Default

    nice sharing Hummad..

  10. #10
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote urzraheel said: View Post
    nice sharing Hummad..
    thanks raheel bhai

Similar Threads

  1. سکپر کو "خط کا جواب آیا ہے"۔
    By Silentjan in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 73
    Last Post: 21st July 2013, 10:41 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 31st January 2013, 11:30 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 20th November 2012, 12:43 PM
  4. Replies: 44
    Last Post: 8th July 2011, 06:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •