مجھے اپنے لیئے نیا کمپیوٹر خریدنا ہے۔ لیکن میں یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ ڈیسک ٹاپ خریدوں یا لیپ ٹٓا پ۔ اس سلسلے میں مجھے آپ کا مشورہ درکار ہے۔ آپ کے خیال میں مجھے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر خریدنا چاہیئے یا لیپ ٹاپ۔ ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ میں سے کون سا لانگ لائف ہوتا ہے۔
مفید اور کار آمد ویب سائٹس کا بلاگ
******************
Bookmarks