اسلام علیکم دوستوں میرا کمپیوٹر بہت ہی سِلو چلتا ہےاگر میں ایک سے زیادہ پرو گرام کھولتا ہوں تو کمپیوٹر حینگ ہو جاتا ہے براءے مہربانی کوءی اچھی سی ٹپ بتاءو جس سے میرا کمپیوٹر تیذ چلے شکریہ اللہ حافیظ