زرداری کمزور اور امریکہ بھی کمزورہونے لگا۔
مشرف اور زرداری جیسے وفادار تو قسمت والوں کو ہی ملتے ہیں
جمہوریت میں بہت سے وفادار مل جاتے ہیں امریکہ اتنا پریشان نہ ہو
ہاں اسلام کے غیرت مند شاہینوں کو خریدنا ناممکن ہے
جن کی قیمت صرف جنت ہےجو پہلے ہی خریدے جا چکےہیں
Bookmarks