Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: سائن بورڈ کمپوز کرنا سیکھیں بائی ناز

  1. #1
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default سائن بورڈ کمپوز کرنا سیکھیں بائی ناز

    Wslm::

    دوستو آج میں آپ بہت ہی اہم کام یعنی ایڈوب میں کاروباری سائن بورڈ یا دکان کے لیے بنائٰیں سکھاتا ہوں یاد رکھیں جتنے بھی شاہراہوں پر بڑے بڑے پینا فلیکس بورڈ لگے ہیں وہ سب اسی طریقہ سے کمپوز کیے جاتے ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے نیچے دی گئی تصاویر کے مطابق سب سے پہلے نیو فائل لیں اور اس کی سیٹینگ تصویر نمبر ایک کے مطابق رکھیں یاد رکھیں اس طرح کی کمپوزنگ میں کلر سکیم آر جی بی نہیں بلکہ سی ایم وائے کلر رکھی جاتی ہے جیسا کہ تصویر نمبر 1میں دکھایا گیا ہے اسی طرح ایڈوب میں کیو کہ اینچز میں سائز دکھیا جاتا ہے تو اُ پ نے جتنے فُٹ کا بورڈ کمپوز کرنا ہو ان کو پہلے انچوں میں کر کے لکھ لیں یہ بھی تصویر نمبر ایک میں دکھیا گیا ہے اور ایک اہم کام یہ کرنا ہے کہ اس کو سیو پی ایس ڈی فارمیٹ میں کرنا ہے اور یہ ہی فائل پرنٹ کے لیے بھی لے کر جانی ہے
    پھر مندرجہ ذیل تصاویر کے مطابق اپنی مرضی سے کوئی بھی ڈیزائن بنا لیں میں نے سمجھانے کے لیے ایک شوز کی دکان کا بورڈ بنا یا ہے اور اس کے مطابق بورڈ پر تصاویر لگاءی ہیں آپ اپنی مرضی سے بورڈ کمپوز کر سکتے ہیں
    مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
    والسلام نثار ناز
    Attached Images Attached Images       

  2. #2
    IT Genius's Avatar
    IT Genius is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd November 2020 @ 02:14 PM
    Join Date
    02 Jul 2009
    Location
    Gujranwala
    Gender
    Male
    Posts
    1,252
    Threads
    54
    Credits
    1,342
    Thanked
    151

    Default

    ماشاءاللہ
    بہت خوبصورت ڈیزائینگ
    جاری رکھیں دوست
    آپ کا شُکریہ

  3. #3
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Sindh سندھ
    Age
    41
    Posts
    1,150
    Threads
    56
    Thanked
    250

    Default

    Quote nisar naz said: View Post
    Wslm::

    دوستو آج میں آپ بہت ہی اہم کام یعنی ایڈوب میں کاروباری سائن بورڈ یا دکان کے لیے بنائٰیں سکھاتا ہوں یاد رکھیں جتنے بھی شاہراہوں پر بڑے بڑے پینا فلیکس بورڈ لگے ہیں وہ سب اسی طریقہ سے کمپوز کیے جاتے ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے نیچے دی گئی تصاویر کے مطابق سب سے پہلے نیو فائل لیں اور اس کی سیٹینگ تصویر نمبر ایک کے مطابق رکھیں یاد رکھیں اس طرح کی کمپوزنگ میں کلر سکیم آر جی بی نہیں بلکہ سی ایم وائے کلر رکھی جاتی ہے جیسا کہ تصویر نمبر 1میں دکھایا گیا ہے اسی طرح ایڈوب میں کیو کہ اینچز میں سائز دکھیا جاتا ہے تو اُ پ نے جتنے فُٹ کا بورڈ کمپوز کرنا ہو ان کو پہلے انچوں میں کر کے لکھ لیں یہ بھی تصویر نمبر ایک میں دکھیا گیا ہے اور ایک اہم کام یہ کرنا ہے کہ اس کو سیو پی ایس ڈی فارمیٹ میں کرنا ہے اور یہ ہی فائل پرنٹ کے لیے بھی لے کر جانی ہے
    پھر مندرجہ ذیل تصاویر کے مطابق اپنی مرضی سے کوئی بھی ڈیزائن بنا لیں میں نے سمجھانے کے لیے ایک شوز کی دکان کا بورڈ بنا یا ہے اور اس کے مطابق بورڈ پر تصاویر لگاءی ہیں آپ اپنی مرضی سے بورڈ کمپوز کر سکتے ہیں
    مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
    والسلام نثار ناز
    dear ye batain k , kya resulation kam karne se koi farq parta he, jese mere aik printer walay kay pass kam karta hon to uski demand hoti he k resulation 500 se leker 700 tak ho, par mien usko 150 resulation tak bana kar deta hon ,agar zyada resulation mien save karien to us image ki capacity buhat barh jati he

  4. #4
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    Quote mr.100 said: View Post
    dear ye batain k , kya resulation kam karne se koi farq parta he, jese mere aik printer walay kay pass kam karta hon to uski demand hoti he k resulation 500 se leker 700 tak ho, par mien usko 150 resulation tak bana kar deta hon ,agar zyada resulation mien save karien to us image ki capacity buhat barh jati he
    یاسر بھائٰ اگر تو اُپ فوٹو پر کام کر رہے ہیں تو کم از کم ریزولیشن تین سو ہو نی چاہیے عام حالات میں لیکن اگر آپ اس طرح کا بورڈ جو اگر ہم تین سو کی ریزولیشن پر بناءیں تو ہمارے کمپوٹر جواب دے جاءیں اس لیے اس کے لیے کم از کم ریزولیشن 55 اور ذیادہ سے ذیادہ 100ہوتی ہے کیوں کہ یہ پی ایس ڈی فائل ہوتی ہے اس لیے جو پینافلیکس پر کام کرتے ہیں یعنی پینا فلیکس پرنٹ نکالتے ہیں تو وہ اس کو ٹی ٹی ایف میں کنورٹ کر لیتے ہیں جس سے سے اس کا سائز اور کوالٹی بڑھ جاتی ہے آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کس چیز کی ریزولیشن کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہین ایک ریزولیشن پرنٹر کی ہوتی ہے جو ذیادہ سے ذیادہ ہو تو رزلٹ اچھا آتا ہے ایک ریزولیشن سیکنر کی ہے جس کو ہم ڈی پی آئی بھی کہتے ہیں اس سے سکینگ پر فرق پڑتا ہے امید بات سمجھ میں آگئی ہو گی نہ تو پھر تفصیل سے لکھیں
    Last edited by nisar naz; 2nd December 2009 at 09:59 AM.

  5. #5
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    !!!Nice Work JanaB!!!

  6. #6
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Nice job
    good work

  7. #7
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    Multan
    Age
    32
    Posts
    289
    Threads
    35
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    vry nice

  8. #8
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    NaZ bahi Superb Excellent

  9. #9
    iwantyou565's Avatar
    iwantyou565 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th September 2014 @ 10:02 AM
    Join Date
    19 Feb 2009
    Location
    fsd pakistan
    Age
    37
    Posts
    247
    Threads
    70
    Credits
    960
    Thanked
    19

    Default

    good

  10. #10
    jawan2002pk's Avatar
    jawan2002pk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd February 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    30 Jan 2009
    Posts
    794
    Threads
    20
    Credits
    167
    Thanked
    50

    Default

    بتانے کا شکریہ
    خوش رھو ھمیشہ

  11. #11
    Join Date
    11 Aug 2007
    Location
    North Karachi
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    84
    Threads
    12
    Credits
    955
    Thanked
    3

    Default

    Bhai jan yeh bataen kai bot house kai banner per mobile kia kar raha hai????????

  12. #12
    nisar naz's Avatar
    nisar naz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th June 2015 @ 10:20 AM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Location
    hazara
    Posts
    2,894
    Threads
    322
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    Quote shahrukh raza said: View Post
    Bhai jan yeh bataen kai bot house kai banner per mobile kia kar raha hai????????
    جناب یہاں پہ موبائل نمبر لکھنا ہے


Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 19th December 2011, 11:50 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 17th December 2011, 07:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •