nisar naz said:
Wslm::
دوستو آج میں آپ بہت ہی اہم کام یعنی ایڈوب میں کاروباری سائن بورڈ یا دکان کے لیے بنائٰیں سکھاتا ہوں یاد رکھیں جتنے بھی شاہراہوں پر بڑے بڑے پینا فلیکس بورڈ لگے ہیں وہ سب اسی طریقہ سے کمپوز کیے جاتے ہیں تو آئیے شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے نیچے دی گئی تصاویر کے مطابق سب سے پہلے نیو فائل لیں اور اس کی سیٹینگ تصویر نمبر ایک کے مطابق رکھیں یاد رکھیں اس طرح کی کمپوزنگ میں کلر سکیم آر جی بی نہیں بلکہ سی ایم وائے کلر رکھی جاتی ہے جیسا کہ تصویر نمبر 1میں دکھایا گیا ہے اسی طرح ایڈوب میں کیو کہ اینچز میں سائز دکھیا جاتا ہے تو اُ پ نے جتنے فُٹ کا بورڈ کمپوز کرنا ہو ان کو پہلے انچوں میں کر کے لکھ لیں یہ بھی تصویر نمبر ایک میں دکھیا گیا ہے اور ایک اہم کام یہ کرنا ہے کہ اس کو سیو پی ایس ڈی فارمیٹ میں کرنا ہے اور یہ ہی فائل پرنٹ کے لیے بھی لے کر جانی ہے
پھر مندرجہ ذیل تصاویر کے مطابق اپنی مرضی سے کوئی بھی ڈیزائن بنا لیں میں نے سمجھانے کے لیے ایک شوز کی دکان کا بورڈ بنا یا ہے اور اس کے مطابق بورڈ پر تصاویر لگاءی ہیں آپ اپنی مرضی سے بورڈ کمپوز کر سکتے ہیں
مجھے دعاوں میں یاد رکھیں
والسلام نثار ناز
dear ye batain k , kya resulation kam karne se koi farq parta he, jese mere aik printer walay kay pass kam karta hon to uski demand hoti he k resulation 500 se leker 700 tak ho, par mien usko 150 resulation tak bana kar deta hon ,agar zyada resulation mien save karien to us image ki capacity buhat barh jati he
Bookmarks