دوستو! میرے لیپ ٹاپ میں اوریجنل ونڈوز وزٹا انسٹال ہے اور اس میں یہ مشکل آگئی ہے بہت پروگرام نے کام کرنا چھوڑدیا ہے اورجب کسی پروگرام کو چلاتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے کہ "دس ہیس سٹاپ ورکنگ" نہ ہی کوئی نیا پروگرام انسٹال ہو رہا ہے اور اس وقت بھی یہ میسج آتا ہے، میری ایکسپرٹ حضرات سے گذارش ہے کہ میری مدد کرکے شکریہ کا موقع عنایت فرمائيں۔
Bookmarks