وی بلیٹن کا رجسٹرڈ ورجن انسٹال کرنا کبھی کسی کے لیے مسئلہ نہیں بنا۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ کے پاس پائیرٹ ورجن ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ اسے خرید لیں تاکہ آپ کو انکی لیگل سپورٹ مل جائے۔
دوسری صورت یہ ہے کہ آپ فری بورڈ انسٹال کرلیں۔ نیٹ پر کئی بورڈ موجود ہیں جن میں پی ایچ بی بی کا ورجن تھری بولیٹن بورڈ سب سے بہترین ہے۔ جسے استعمال کرنا بھی نہایت آسان ہے۔ اگر کوئی دشواری ہو تو ضرور بتایئے گا۔
لیکن اگر آپ کے پاس وی بولیٹن کی لیگل کاپی ہے جو آپ کے نام پر رجسٹرڈ ہے تو آپ انکی ویب سائیٹ پر سپورٹ کال کرسکتے ہیں۔ آپ کو اسٹیپ بائی اسٹیپ تفصیلی اور باتصویر ہدایات ملی جائیں گی کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔
Bookmarks