Results 1 to 8 of 8

Thread: download ka mukmal tareeka bata do plz

  1. #1
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default download ka mukmal tareeka bata do plz

    Aslam o alekum
    friends prb ye hai k koi bhi game download se lai k us ko khailnay tak ka tareeka bata dain....i mean a to z sab kuch
    kiun k me ne game download ki hai likin chalti he nhi hai kabhi kahan move ho jati hai kabhi kuch kabhi kuch...our mere computr ki language bhi spainsh hai mujhe samjh he nhi ati
    plzz urdo mai mujhe sab kuch achi tarh samjha do k game downloads kis tarh krte hain kon kon se mrahil se guzrna hota hai
    thanks all

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا

  3. #3
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote masoom no 1 said: View Post
    mere computr ki language bhi spainsh hai mujhe samjh he nhi ati

    آپ سب سے پہلے اپنے اس مسئلہ کو حل کریں۔ آپکے آدھے مسئلے خود حل ہوجائیں گے۔

    مختلف گیمز ڈائون لوڈ کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ ہر گیم کی الگ ضروریات ہیں اور کھیلنے کا طریقہ بھی جدا ہے۔ اگر کسی ایک گیم کے بارے میں آپ کو سمجھا بھی دیا جائے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کو وہ گیم ہی ناپسند ہو اور آپ کہیں کہ جی یہ نہیں دوسرا بتایئے۔

    اگر آپ کو واقعی سیکھنے میں دلچسپی ہے تو خود کوشش کیجئے۔ اگر کسی مرحلے پر اٹک جائیں تو سوال پوچھیئے کہ اس مشکل سے کیسے نکلا جائے۔ سوال پوچھنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ تفصیل بھی دیں۔ تاکہ آپ کو فوری اور درست حل مل جائے۔

    مثال کے طور پرآپ پوچھتے ہیں کہ "میں نے ایک گیم ڈائون لوڈ کی ہے مگر چل نہیں رہی بتائیں کیا کروں؟"۔
    اس طرح کے سوال کا میرے نزدیک سب سے بہترین جواب یہ ہے کہ "کوئی اور گیم ڈائون لوڈ کر لیں"۔
    یقیننا" اس سے آپ کو شدید مایوسی ہوگی۔ اس صورت حال سے بچنے کیلئے لازمی ہے کہ آپ اپنے سوال کی بابت وضاحت سے کام لیں۔ یعنی آپ سے پہلے گیم کا نام بتائیں۔ وہ لنک فراہم کریں جہاں سے ڈائون لوڈ کیا ہے۔ اپنے کمپوٹر کی کونفیگریشن دیں۔ بلکل وہی ایرر کاپی کرکے لکھ دیں جو آپ کے کمپوٹر پر آرہا ہے۔
    اس طرح آپ کو بلکل درست حل فوری طور پر مل جائے گا۔
    آزمائش شرط ہے۔

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote xauyala said: View Post

    آپ سب سے پہلے اپنے اس مسئلہ کو حل کریں۔ آپکے آدھے مسئلے خود حل ہوجائیں گے۔

    مختلف گیمز ڈائون لوڈ کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ ہر گیم کی الگ ضروریات ہیں اور کھیلنے کا طریقہ بھی جدا ہے۔ اگر کسی ایک گیم کے بارے میں آپ کو سمجھا بھی دیا جائے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کو وہ گیم ہی ناپسند ہو اور آپ کہیں کہ جی یہ نہیں دوسرا بتایئے۔

    اگر آپ کو واقعی سیکھنے میں دلچسپی ہے تو خود کوشش کیجئے۔ اگر کسی مرحلے پر اٹک جائیں تو سوال پوچھیئے کہ اس مشکل سے کیسے نکلا جائے۔ سوال پوچھنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ تفصیل بھی دیں۔ تاکہ آپ کو فوری اور درست حل مل جائے۔

    مثال کے طور پرآپ پوچھتے ہیں کہ "میں نے ایک گیم ڈائون لوڈ کی ہے مگر چل نہیں رہی بتائیں کیا کروں؟"۔
    اس طرح کے سوال کا میرے نزدیک سب سے بہترین جواب یہ ہے کہ "کوئی اور گیم ڈائون لوڈ کر لیں"۔
    یقیننا" اس سے آپ کو شدید مایوسی ہوگی۔ اس صورت حال سے بچنے کیلئے لازمی ہے کہ آپ اپنے سوال کی بابت وضاحت سے کام لیں۔ یعنی آپ سے پہلے گیم کا نام بتائیں۔ وہ لنک فراہم کریں جہاں سے ڈائون لوڈ کیا ہے۔ اپنے کمپوٹر کی کونفیگریشن دیں۔ بلکل وہی ایرر کاپی کرکے لکھ دیں جو آپ کے کمپوٹر پر آرہا ہے۔
    اس طرح آپ کو بلکل درست حل فوری طور پر مل جائے گا۔
    آزمائش شرط ہے۔
    Keya Bat hay Shart lagata ho kay ager tum bhai is he tara help kartay rahay na logo ke to ALLAH ka karm ho ga kay tum Duaa log gay members ke. Thank u so much bohat acha reply keya hay brother. or masoom bhai full detail deye yara.

  5. #5
    arifraza's Avatar
    arifraza is offline Advance Member
    Last Online
    15th May 2022 @ 04:16 PM
    Join Date
    27 Sep 2006
    Location
    ALLAH ki Banani hoi Zameen Per
    Gender
    Male
    Posts
    1,674
    Threads
    155
    Credits
    148
    Thanked
    118

    Default

    nice
    [IMG]http://i919.***********.com/albums/ad33/arifraza/Denguevirus.jpg[/IMG]

  6. #6
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    Quote xauyala said: View Post

    آپ سب سے پہلے اپنے اس مسئلہ کو حل کریں۔ آپکے آدھے مسئلے خود حل ہوجائیں گے۔

    مختلف گیمز ڈائون لوڈ کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ ہر گیم کی الگ ضروریات ہیں اور کھیلنے کا طریقہ بھی جدا ہے۔ اگر کسی ایک گیم کے بارے میں آپ کو سمجھا بھی دیا جائے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کو وہ گیم ہی ناپسند ہو اور آپ کہیں کہ جی یہ نہیں دوسرا بتایئے۔

    اگر آپ کو واقعی سیکھنے میں دلچسپی ہے تو خود کوشش کیجئے۔ اگر کسی مرحلے پر اٹک جائیں تو سوال پوچھیئے کہ اس مشکل سے کیسے نکلا جائے۔ سوال پوچھنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ اس کے ساتھ تفصیل بھی دیں۔ تاکہ آپ کو فوری اور درست حل مل جائے۔

    مثال کے طور پرآپ پوچھتے ہیں کہ "میں نے ایک گیم ڈائون لوڈ کی ہے مگر چل نہیں رہی بتائیں کیا کروں؟"۔
    اس طرح کے سوال کا میرے نزدیک سب سے بہترین جواب یہ ہے کہ "کوئی اور گیم ڈائون لوڈ کر لیں"۔
    یقیننا" اس سے آپ کو شدید مایوسی ہوگی۔ اس صورت حال سے بچنے کیلئے لازمی ہے کہ آپ اپنے سوال کی بابت وضاحت سے کام لیں۔ یعنی آپ سے پہلے گیم کا نام بتائیں۔ وہ لنک فراہم کریں جہاں سے ڈائون لوڈ کیا ہے۔ اپنے کمپوٹر کی کونفیگریشن دیں۔ بلکل وہی ایرر کاپی کرکے لکھ دیں جو آپ کے کمپوٹر پر آرہا ہے۔
    اس طرح آپ کو بلکل درست حل فوری طور پر مل جائے گا۔
    آزمائش شرط ہے۔
    me ne es thread se
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=149170
    ye game download ki hai
    http://www.filestube.com/1f3f4a019e263d1403ea/go.html
    es ka tareka kaar bata do plz

  7. #7
    xauyala's Avatar
    xauyala is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2012 @ 04:25 PM
    Join Date
    13 Feb 2009
    Posts
    501
    Threads
    31
    Credits
    1,080
    Thanked
    45

    Default

    Quote masoom no 1 said: View Post
    me ne es thread se
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=149170
    ye game download ki hai
    http://www.filestube.com/1f3f4a019e263d1403ea/go.html
    es ka tareka kaar bata do plz

    مجھے توقع ہے کہ اس گیم کو کھیلنے کیلئے جس ریکوائرمنٹ کی ضرورت ہے آپکا کمپوٹر اس پر پورا اترتا ہوگا۔

    ہے۔ RAR آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ نے جو فائل ڈائون لوڈ کی ہے اس کی ایکسٹینشن
    انسٹال کرنا پڑے گا۔ WinRAR یہ ایک کمپریسڈ فائل ہے جسے ایکسٹر یٹ کرنے کیلئے آپکو
    (اگر یہ پہلے سے انسٹال نہیں ہے تو)۔
    یہ سوفٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد آپ نے جو گیم کی فائل ڈائون لوڈ کی ہے اس پر ڈبل کلک کریں۔ یہ اس سوفٹ وئیر میں کھل جائے گی۔ اوپر دیئے ہوئے " ایکسٹریکٹ ٹو" کے بٹن پر کلک کریں۔ ایڈریس بار نیں اپنی ہارڈ ڈسک میں جہاں آپ اسے ایکسٹریٹ کرنا چاہتے وہ ایڈریس ٹائیپ کریں۔ مثال کے طور پر
    D:\games\EA Sports Cricket 07
    کا بٹن دبا دیں۔ ایکسٹریشن کا عمل شروع ہوجائے گا۔ OK
    بند کردیں۔ WinRAR کام مکمل ہونے کے بعد
    اب جہاں آپ نے یہ فائل ایکسٹریٹ کی ہے ، اس فولڈر کو کھولیں اور اس میں موجود انسٹال یا سیٹ اپ کی فائل کو رن کردیں۔
    گیم انسٹال ہونے کا عمل شروع ہوجائے گا۔ اسکرین پر آنے والی ہدایات پر عمل کرتے رہیں۔
    انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد آپ اسے کھیل سکتے ہیں۔
    مجھے توقع ہے کہ آپ نیچے دیئے ہوئے لنک کا وزٹ ضرور کرنا چاہیں گے۔
    Cricket 07 Cheats, Hints and Training.
    اگر اوپر دیا ہوا لنک زیادہ سود مند ثابت نہ ہو اور مزید کسی رہنمائی کی ضرورت ہو تو آپ اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔ اس گیم کے شیدائی یقینا" یہاں موجود ہوں گے جو آپکی مدد کردیں گے۔

  8. #8
    fTaFat is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2022 @ 09:58 PM
    Join Date
    25 Dec 2009
    Posts
    205
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Bhai cricket ki ye game main ne bohat kheli hai. Agar Apko koi bhi TRICK maloom karni ho to main apko bta sakta hun.

Similar Threads

  1. Plz Koi Dost Bios Updte Karne Ka Tareeka Bata De
    By zohaib696 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 25th June 2009, 11:27 PM
  2. kiya mughe koi adbrite ki ads laganay ka tareeka bata sakta hai
    By muhammadmudasir in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 14th February 2009, 07:26 AM
  3. Pls PM kernay ka tareeka bata dain
    By ImranJafri14 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 30th December 2007, 02:58 PM
  4. Asalam o alaikum (VGA instal kernay ka tareeka bata dain?)
    By MOhammad Fahim in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 7th October 2007, 10:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •