السلام علیکم دوستو کیاحال ہے
امید ہے مزاج اچھے ہونگے
فولڈر آپشن جو کہ مایی کمپیوٹر کے ٹولز مینو میں ہوتاہے بعض لوگ اپنے فولڈر اسی کے ذریعہ دوسروں سے چھپاتے ہیں اور یہ ایک عام سی بات ہے جو شاید آپ جانتے ہونگے ۔۔۔ اگر نہیں تو میں ایک ٹوٹوریل اس پر لکھوںگ ا ان شاء اللہ ۔۔ لیکن خیر کیا ہی خوب ہو کہ آپ اس فولڈر آپشن کو ہی غایب کردیں تاکہ کویی دوسرا اپنا فولڈر اس طریقے سے چھپا ہی نہ پایے جی ہاں مندرجہ ذیل تصویروں سے مدد لیجیے اور اس فولڈر آپشن کو کھڈے لین لگاییے
Bookmarks