Yeh FTP Browser Kaya Hota Hai Is Ka Kaya Faida Hai Aur Kis Lai Use Kai Jata Hai Is Ko Use Kis Tara Kai Jata Hai...?
Jis Dost Ko Maloom Ho Please Mujy Samja De Buhat Mehrbani Ho Gi.
Yeh FTP Browser Kaya Hota Hai Is Ka Kaya Faida Hai Aur Kis Lai Use Kai Jata Hai Is Ko Use Kis Tara Kai Jata Hai...?
Jis Dost Ko Maloom Ho Please Mujy Samja De Buhat Mehrbani Ho Gi.
FTP browser/ftp client use hotay hay jis waqt ap apnay files apnay pc say remote system ya apnay website per upload kartay hay.
Cute Ftp
Smart Ftp are some examples....
No Signature : ITD Os Yakh Shwae?
~~~FTP Browser will help you download and upload files, create and delete folders on the server and more.~~~
FTP (File Transfer Protocol)
یہ ایک نیٹ ورک پروٹوکول کا معیار ہے جو انٹرنیٹ پر فائلز منتقل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اسی پروٹوکول کو استعمال کرتے ہوئے ویب سائیٹ آپریٹ کرنے والے اپنے کمپوٹر سے فائلز اور فولڈرز نہایت آسانی سے ویب سرور پر منتقل کردیتے ہیں۔
ہم جو براوزر استعمال کرتے ہیں (آئی ای، فائر فوکس، اوپیرا وغیرہ) یہ سب ویب براوزنگ کیلئے "ایچ ٹی ٹی پی" یعنی ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول استعمال کرتے ہیں۔ لیکن انہیں ویپ سرور پر رابطہ کیلئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکے لیےانکا پروٹول تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ یعیی اگر آپ کی ویب سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے۔
http://www.yoursite.com
تو ویب سرور ایڈریس یہ ہوگا۔
ftp://ftp.yoursite.com
براوزرز کی بنسبت بعض سوفٹ ویئر زیادہ سہولیات کے حامل ہوتے ہیں اور ویب ماسٹرز انہیں استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ جیسے کہ
CuteFTP, WS_FTP، SmartFTP and FileZilla etc.
great sharing bro....... xauyala
Bookmarks