plz koi bataya winrar ko password dia hai ab bool gaya hoo app ma sa agar kese ko pata ho to zaror bataya ke password ka baghair kes tarah kolo
plz koi bataya winrar ko password dia hai ab bool gaya hoo app ma sa agar kese ko pata ho to zaror bataya ke password ka baghair kes tarah kolo
تین سے چار حرفی پاسورڈ جس میں صرف الفاپٹ یا نمبر شامل ہوں اسے بریک کیا جاسکتا ہے۔ اس لیے یہ توقع نہیں رکھیں کہ کوئی بھی سوفٹ وئیر آپ کو سو فیصد نتائج دے گا۔
اگر کسی پاسورڈ میں دس یا زیادہ حرف استعمال کیے گئے ہوں جو الفابٹ، نمبر اور اسپیشل کریکٹرز پر مشتمل ہو تو اسے بریک کرنے کیلئے جب آپ بریکر سوفٹ وئیر رن کریں گے تو یہ پروسس ختم کرنے میں تین سے پانچ سال کا وقت لے گا۔ حیرت ہوئی نا؟
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 13 پڑہیں۔ یہ میں نے ان لوگوں کے لیے دی تھی جو سمجھتے ہیں کہ پاسورڈ باآسانی بریک کیا جاسکتا ہے۔
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=148119
۔
Agree With xauyala
Software Tu Boht Hein Magar Passward Break Karna Taqreeban Impossible Hai
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
Bookmarks