Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ دنیا اس سے بھی زیادہ ذلیل ہے

  1. #1
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Kuwait
    Posts
    2,280
    Threads
    1925
    Credits
    5,607
    Thanked
    194

    Lightbulb یہ دنیا اس سے بھی زیادہ ذلیل ہے

    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2921 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ
    عبد اللہ بن مسلمہ بن قعنب، سلیمان ابن بلال، جعفر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ بازار سے گزر تے ہوئے کسی بلندی سے مدینہ منورہ میں داخل ہو رہے تھے اور صحابہ کر ام رضی اللہ تعالیٰ عنہم آپ کے دونوں طرف تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیڑ کا ایک بچہ جو چھوٹے کانوں والا تھا اسے مرا ہوا دیکھا آپ نے اس کا کان پکڑ کر فرمایا تم میں سے کون اسے ایک درہم میں لینا پسند کرے گا؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا ہم میں سے کوئی بھی اسے کسی چیز کے بدلے میں لینا پسند نہیں کرتا اور ہم اسے لے کر کیا کریں گے؟ آپ نے فرمایا کیا تم چاہتے ہو کہ یہ تمھیں مل جائے؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا اللہ کی قسم اگر یہ زندہ بھی ہوتا تو پھر بھی اس میں عیب تھا کیونکہ اس کا کان چھوٹا ہے حالانکہ اب تو یہ مردار ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی قسم اللہ کے ہاں یہ دنیا اس سے بھی زیادہ ذلیل ہے جس طرح تمہارے نزدیک یہ مردار ذلیل ہے۔

  2. #2
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    JAZAKALLAH ... ALLAH hamian AKhrat accha kerne ki tufeeque atta farmaye ... Ameen

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM
  2. Replies: 44
    Last Post: 6th December 2011, 12:39 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 5th August 2011, 01:40 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 5th November 2009, 08:51 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 24th January 2009, 07:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •