ڈوبنے کو سمندر میں جائیں کہاں فراز
ان کی پلکوں سے ٹپکا وہ پانی کافی ہے