السلام علیکم !
اب آپ آئی ٹی دنیا میں بغیر ان پیج یا کسی دوسرے سوفٹ وئر کے خوبصورت اردو نستعلیق رسم الخط میں اردو لکھیں
سب سے پہلے اردو پیڈ پر ماؤس بٹن دبائیں اور اب یہاں پر دئے گئے لنک سے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں
اب دوبارہ اردو پیڈ میں جاکر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو منتخب کریں اور اب اردو لکھنا شروع کردیں اور جب آپ لکھنا مکمل کرلیں تو ماؤس کی مدد سے تمام ٹیکسٹ کو منتخب کرلیں اور ماؤس کا دایاں بٹن دباکر کاپی کو منتخب کرلیں
اب دوبارہ آئی ٹی دنیا فورم پر آکر کویئک ریپلائی پیڈ میں ماؤس کا دایاں بٹن دبا کر پیسٹ کو منتخب کرلیں اور
اب فونٹ مینو میں سے جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو منتخب کریں اور اب پوسٹ کردیں
Bookmarks