Thank you sheeda bhai.
Thank you sheeda bhai.
اگر آپ ساتھی اپنے اپنے کمپیوٹر پر کنٹرول پینل کے زریعے اردو انسٹال کرلیں تو اتنی محنت سے بھی جان چھٹ جاے گی۔ پورے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ پر جہاں جہاں دل چاہے اردو لکھو ایسا کیوں نہیں کرتے آپ لوگ ہپ بہتر اور آسان کام ہے میں بھی اس ہی انداز میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں۔ کوشیش تو کریں آپ لوگ۔اس فورم پر محمد بلال کا ایک تھریڈ موجود ہے میں نے بھی اس کو پڑھ کر یہ کام کیا ہے۔ اس تھریڈ کو ضرور پڑھیں۔ پیشگی میں شکریہ
بہت اچھی شیرنگ
Acha g
بہت اچھے بھائ
Sheed G Inform krnye ka bohat shukriya!
اسلام و علیکم
بہت اعلی شیرنگ !
ایک مسلہ ھے میں جب لفظ لکھتا ہوں تو ڈبل اتا ہے- ایسے ( اا بب تت سس ھھ جج)
?
جی آپ کے بتائے طریقے پر عمل کرتے ہوئے لکھا ہے بہت شکریہ ہم سے شیئر کرنے کے لیئے
بہت شکریہ بھائی جان
بہت شکریہ بھائی جان
بہت شکریہ بھائی جان
Bookmarks