Haseeb Alamgir said:
Dear Net rider where is link?
حسیب بھائی تھریڈ کے اسٹارٹ ہوتے ہی جو سب سے پہلے بٹن آرہا ہے جہاں لکھا ہوا ہے سافٹ ویئر ڈائون لوڈ کرنے کےلے یہاں کلک کیجئے اینیمیشن میں وہی لنک ہے بہت بہت شکریہ ریپلائے کا آپ کے
mustafaphysics yar ya kaya pori video ko convert kar ta ha ka ni
بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا بھائی جی یہ پوری ویڈیو کو کنورٹ کرتا ہے
بہت شکریہ رانا عقیل برادر آپ کے ریپلائے کا
dbaig143 Very Gud work.. abhi download hu reha hai
Thanks for your reply brother.
bilalfayyaz nice software
Thank u so much Bilal brother.
*~Zaka~* bro is ka crack main virus ha plz upload again ....
ایسا ہو نہیں سکتا برادر کے وائرس ہو آپ دوبارہ چیک کیجئے گا کیونکہ میں جب بھی سافٹ ویئر سے متعلق کوئی بھی تھریڈ آئی ٹی دنیا پر پوسٹ کرتا ہوں تو پہلے خود وہ تمام فائلز اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرکے پھر ریویو دیتا ہوں اور تمام فائلز کی اسکینگ کرتا ہوں میرے پاس اس سافٹ ویئر نے کوئی پرابلم نہیں کیا نہ کسی وائرس نے اور ابھی بھی یہ سافٹ ویئر میرے پاس بالکل صحیح چل رہا ہے ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ اس کی کسی بھی فائل میں کوئی وائرس موجود ہو ناممکن اور بہت بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا
بہت شکریہ ریپلائے کا آپ کے بھائی
Saim_Sami Sir Plzzzz Batain Hum Tiitle Kis Tarah De Saktay Hain Plzzzz Bohat Zarorat H
بہت شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ میں کسی ویڈیو پر ٹائیٹل بنانے کی بات کررہے ہیں تو یو لیڈ سے بھی آپ ٹائٹل بناسکتے ہو آپ کا سوال کچھ واضح نہیں ہے
khurram_qadir thanks 4 sharing YAR mujhe aise software ki zaroorat hai jo picture s ko video me convert kare or chote clips jo hote hai unko complete 1 clip krde plz agr aisa koi software hai tu uska link mujhe pm kardein
بہت بہت شکریہ خرم برادر آپ کے ریپلائے کا میں ضرور ایسا سافٹ ویئر ڈھونڈ کر آپ کو پی ایم کردونگا زیادہ اچھا ہوگا کہ اگر آپ آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن میں اپنا یہ سافٹ ویئر ایک تھریڈ بنا کر پوسٹ کردیں تو وہاں بہت سارے ممبرز آپ کی مدد کردیں گے
akbar quresh Nice Sharing .......
بہت بہت شکریہ اکبر قریشی آپ کے ریپلائے کا بھائی
Bookmarks