اللہ تعالٰی ہم سب کو لا الہ الا اللہ کا مفہوم و مقصد سمجھنے اور پھر اپنی زندگیوں کو
ایک الہ"معبود" کے بتائے ہوئے ضابطے میں گذارنے والا باعمل مسلمان بنائے آمین
انشاءاللہ پھر وہ انقلاب آئے گا کہ ہرطرف اللہ العظیم کی ہم سب پرآج رحمت ہی رحمت ہو گی
اور پھرآخرت میں اللہ تعالٰی کی بنائی ہوئی جنت ہی جنت. جسکا متقین کے ساتھ وعدہ ہے
ہم سب اھل ایمان کے لیے اللہ الرحمان سے جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں آمین
Bookmarks