اسلام میں مساجد کی تعمیرکو بلند مقام حاصل ہے
ایک متفقہ علیہ حدیث کے مطابق مسجد بنانے والے کے لیے اللہ تعالٰی جنت میں گھر بناتا ہے.
مگرہمارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم نے مساجد کی تعمیر میں رنگ و روغن اور نقش نگاری کوپسند نہیں فرمایا ہے
اللہ تعالٰی ہم سب کو مسنون اعمال کرنیکی توفیق عطا فرمائے. آمین
Bookmarks