دوستو! آج میں ایک تھریڈ لے کر حاضرہوا ہوں جس کا نام آئی ٹی ڈی سپورٹس ڈیسک ہے. اس میں ہو گا کچھ یوں کہ سپورٹس کے متعلق خبروں کو شیئر کیا جائے گا اور اس پر بحث ہو گی. لیکن اس تھریڈ کی کامیابی صرف اور صرف آپ لوگوں کے تعاون سے مشروط ہے اس لیے امید ہے کہ تمام دوست تعاون کریں گے .
شکریہ
Bookmarks