Ashora (Muharam) Ke Hawaley Se
Ashora (Muharam) Ke Hawaley Se
Subhan Allah
jezakallah
Jazakallah
اسلام علیکم بھائی. جزاک اللہ. بہت عمدہ نصحیتیں بیان کی ہیں اللہ تعالٰی سے عمل کی توفیق مانگتے ہیں آمین
آج لوگ ایک خاص گروہ کے منفی پروپیگنڈے کی وجہ سے محرم الحرام کا وہ حقیقی تاریخی اور شرعی حیثیت
بھول چکے ہیں جو اللہ تعالٰی نے اس کو عطا کی ہے. ہم نیا سال کا آغاز اب رو دھو کر پیٹ کر کرتے ہیں جب کہ دوسری طرف
قرآن مجید میں شہید کو تو مردہ سمجھنے تک کی بھی اجازت نہیں اور یہاں تو سینہ کوبی اور زنجیر زنی کا وہ بھیانک منظر ہوتا ہے
کہ ایک غیر مسلم نے اس بات پر اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ جس مذہب کے لوگ نیا سال اس طرح مناتے ہوگے اُن کی
اصلیت کتنی خونخوار ہو گی. اسلام کی اشاعت اور فروغ میں ایک روکاوٹ یہ فرقہ اور گروہ ہے جس کے مردوں کا کنٹرول میڈیا پر ہے اور
عورتوں کا کنٹرول فلموں، بازاروں اور مخلوط مجالس پر ہے. ہر ایک اس کی تصدیق کر سکتا ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تعصب کی
بات نہیں ہے. ہر ایک یہ سروے کر سکتا ہے. اللہ تعالٰی ہمیں محرم الحرام کی حرمت کا احترام کرنے والا باعمل مسلمان بنائے آمین
محرم الحرام کا صحیح مقام جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
Edit by ME
Last edited by Ustaad; 21st December 2009 at 02:37 PM.
Jazakallah ...... boohat ache sharing ki hia aap nay ......
ALLAH ap ko jazai-e-khair day AAMIN .....
Max img size for signature is 30KB or Less
السلام علیکم !!
شوکت بھائی میں*آپ کی اس پوسٹ سے اور آپ کی سوچ سے مکمل
اتفاق کرتا ہوں ، اللہ ہمیں*دین کے اصل دشمنوں، *جو ہماری
آستینوں میں سانپ بن کر بیٹھے ، ان کی سازشوں*اور غیر شرعی
کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے،
محمدعشق صاحب کا بھی میں شکر گزار ہوں*کے انہوں نے اس مسئلے پر
دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ یہ تھریڈ پیش کیا ،دعا ہےکہ اللہ آپکو
حق اورسچ کا ساتھ دینے پر اجر دے، آمین
شکریہ
zabardast bai
Bookmarks