ایک دن سب کو مرنا ہے ، بھائیوں اور بہنوں، آؤ آج وقت ہے اللہ سے فیصلہ کرنے کا ایسا نہ ہو کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے اور پھر افسوس ہی رہے ، اور وہ افسوس بھی ایک بہت بڑی ناکامی ہے ،آؤ آج سچے دل سے توبہ کریں کہ آج کہ بعد کوئی بھی گناہ نہیں کرونگا.... اللہ رب لعزت نہیں چاہتا کہ میرا ایک بندہ بھی جہنم میں چلا جائے ...
ہم پر رحیم ہے ، بادشاہوں کا بادشہ ہے ، دو جہانوں کا بادشہ ہے ، زمیں اور آسمان میں جو کچھ بھی ہے اور جو کچھ باہر ہے یہ سب اللہ رب لعزت کے قبضے میں ہے ، بے عیب ذات ہے ، ، عزت اور ذلت ، خوشی اور غم، بیماری اور شفاء زندگی اور موت سب کچھ اُسی کے ہاتھ میں ہے ....د'ینے والا ذات ہے... اُسی سے مانگے گے تو کامیابی ملی گی، غیروں سے مانگنے میں ناکامی ہے .......
یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق اعطا فرما اور عذاب قبر سے نجات اعطا فرما (آمین ثم آمین)
Bookmarks